عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مُلَاطَفَةِ الرَّجُلِ أَهْلَهُ · حديث 611
610 - أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، وَأَلْطَفُهُمْ لِأَهْلِهِ»
نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔،جھوٹ ہر حالت میں جھوٹ ہی لکھا جاتا ہے مگر یہ کہ آدمی لڑائی ( جہاد) میں کسی مصلحت سے غلط بیانی سے کام لے ۔ کیونکہ لڑائی تو ایک چال ہے یا کوئی شخص میاں بیوی کے درمیان صلح کرانے کی غرض سے غلط بیانی کرے یا کوئی اپنی بیوی کو راضی کرنے کے لیے غلط بیانی کرے ( تاکہ بڑے جھگڑے ور فتنے سے بچ جائے )۔
عَائِشَةَ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ، ← عَبْدَانُ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door for a man's family · Hadith 611
