عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ الصَّلَاةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذُكِرَ · حديث 383
382 - أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْبَخِيلَ مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ»
ابو سعید خدری ؓ بیان کرت ہیں ہم نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ! آپﷺ پر سلام بھیجنا ہمیں معلوم ہو گیا ہے آپ ﷺ پر درود کیسے بھیجیں آپ ﷺ نے فرمایا یوں کہا کرو۔ اے اللہ ! محمد ﷺ جو تیرے بندے اور رسول ہیں ان پر رحمتیں نازل فرما جیسے کہ تو نے ابراہیم علیہ السلام پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ اے اللہ! محمد ﷺ اور محمد ﷺ کی آل و اولاد پر برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام پر برکتیں نازل فرمائیں تھیں۔ بلا شبہ تو تعریفوں اور بزرگی والا ہے۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، ← عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيُّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on exaggerating the neglect of prayer upon the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, if mentioned · Hadith 383
