عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 131
أخبرنی أبو عروبۃ الحرانی قال: حدثنا أحمد بن بکار الحرانی قال: حدثنا عتاب بن بشیر عن خصیف عن مجاھد قال: کان (رسول اللہﷺ) یقول فی دبر الصلاۃ:(لا الٰہ الا اللہ، ولا نعبد الا ایاہ، لہ النعمۃ ولہ الفضل ولہ الثناء الحسن، لا الٰہ الا اللہ مخلصین لہ الدین، ولو کرہ الکافرون)۔
ابو امامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص فرضی نماز یا دوسری نمازوں کے بعد بھی اس دعاء کو پڑھے گا تو قیامت والے دن میری شفاعت اس کے لئے واجب ہو جائے گی اور وہ جنت میں داخل ہوگا۔ دعاء: اے اللہ! محمد ﷺ کو وسیلہ(جنت میں اعلٰی مقام) عطا فرما، اے اللہ! بر گزیدہ انبیا ؑ کے ساتھ ان کی مجلس فرما اور سارے جہاں میں ان کا درجہ بلند فرما اور مقرب فرشتوں و انبیاؑ میں انکا ذکر فرما۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ بَکَّارٍ الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو عَرُوبَةَ الْحَرَّانِيُّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 131
