عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 47
46 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ سَالِمًا الْفَرَّاءَ، حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الْحَمِيدِ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَهُ أَنَّ أُمَّهُ حَدَّثَتْهُ - وَكَانَتْ، تَخْدُمُ بَعْضَ بَنَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ ابْنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَلِّمُهَا، فَيَقُولُ: " قُولِي حِينَ تُصْبِحِينَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، مَا شَاءَ اللَّهُ كَانَ [ص:
زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے انھیں ایک دعا سکھائی اور حکم فرمایا کہ ان کے گھر کے سب لوگ روزانہ اسکو پرھا کریں۔ اے اللہ! میں تیر ی فرما برداری کے لیئے حاضر ہوں۔ اے اللہ! میں تیری تابوداری کے لئے حاضر ہوں ۔ اے اللہ! میں تیرے دین کی مدد کے لیے تیار ہوں۔ ساری بھلائیاں تیرے قبضے میں ہیں اور تیری طرف سے اور تیری ہی طرف لوٹنے والی ہیں۔ اے اللہ! جو بات میں نے کہی اور جو منت میں نے مانی یا جو قسم میں نے کھائی تیری مثیت اس کے سامنے ہے جو تو چاہتا ہے وہ ہوتا ہے اور جو تو نہ چاہے ہو ہر گز نہیں ہوتا ، اور کچھ قدرت طاقت نہیں ہے مگر تیری ہی مدد سے ہے میشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ! جو دعا ء خیر میں نے کی یہ اس شخص کے لئے ہے جس پر تو نے رحمت فرمائی اور جو میں نے لعنت کی یہ اس شخص پر ہے جس پر تو نے لعنت کی بیشک تو ہی دنیا و آخرت میں میرا کارساز ہے ۔ تو مجھ کو اسلام کی حالت میں دنیا سے اٹھا اور نیک لوگوں کے ساتھ مجھ کو ملا دے۔
أَنَّ أُمَّهُ حَدَّثَتْهُ وَکَانَتْ تَخْدِمُ بَعْضَ بَنَاتِ النَّبِيِّ أَنَّ ابْنَةَ النَّبِيِّ حَدَّثَتْهَا ← أَنَّ عَبْدَ الْحَمِيدِ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← عَمْرو بن الْحَارِث أَن سالما الْفراء ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 47
