شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 17 كتاب المزارعة والمساقاة ) ‹ ( 2 باب الرهن يهلك في يد المرتهن كيف حكمه ) · حديث 5783
5469 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم عن سليمان بن يسار عن رافع بن خديج قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من كانت له أرض فليزرعها أو يزرعها أخاه ولا يكريها بالثلث ولا بالربع ولا بطعام مسمى
سلیمان بن یسار نے رافع بن خریج رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی زمین ہو وہ اس میں خود کاشت کر ے یا اپنے بھائی سے کاشت کروالے اور ثلث یا ربع کے بدلے کرائے پر نہ دے اور نہ ہی مقرر ہ غلہ کے بدلے (کرایہ پر دے )۔
رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5783
