شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 5 باب التطييب عند الإحرام ) · حديث 3483
3300 - حدثنا أبو بكرة بكار بن قتيبة قال ثنا وهب بن جرير قال ثنا أبى قال سمعت قيس بن سعد يحدث عن عطاء عن صفوان بن يعلى بن أمية عن أبيه أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم بالجعرانة وعليه جبة صوف وهو مصفر لحيته ورأسه فقال يا رسول الله انى قد أحرمت وأنا كما ترى فقال أنزع عنك الجبة واغسل عنك الصفرة وما كنت صانعا في حجك فاصنعه في عمرتك فذهب قوم الى هذا الحديث فكرهوا به التطيب عند الإحرام وقالوا بما روى عن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان رضي الله عنهما
عطا ء نے صفوان بن یعلی بن امیہ سے انہوں نے اپنے والد سے بیان کیا کہ ایک آدمی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس وقت آیا جب آپ جعرانہ میں تھےاس نے اونی جبہ پہن رکھا تھا اور اس کی ڈاڑھی اور سر پر زرد رنگ تھا کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں احرام باندھنا چاہتا ہوں اور میری حالت آپ دیکھ رہے ہیں آپ نے فرمایا جبہ اتا رواور زردی کو دھو ڈالو اور جو حج میں کیا جاتا ہے وہی عمرہ میں کرو یعنی احرام باندھ کرطواف و سعی ۔ بعض علما ء نے اس روایت کو اختیار کرتے ہوئے احرام کے وقت خوشبو کو مکروہ قرار دیا ہے اور انہوں نے حضرت عمر اور عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی روایات کو اختیار کرتے ہیں۔
صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ← عَطَاءٍ، ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أبو بكرة بكار بن قتيبة
Hadith 3483
