Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2300

2175 - حدثنا على بن شيبة قال ثنا يحيى بن يحيى ح

علی بن شیبہ نے یحییٰ بن یحییٰ سے روایت کی ہے ۔

يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← علي بن شيبة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2300

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2301

وحدثنا فهد قال ثنا محمد بن سعيد قالا ثنا حميد بن عبد الرحمن بن حميد الرواسي عن أبيه عن أبى الزبير عن جابر رضي الله عنه قال صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم الظهر وأبو بكر خلفه فإذا كبر رسول الله صلى الله عليه و سلم كبر أبو بكر ليسمعنا فبصر بنا قياما فقال اجلسوا أومى بذلك إليهم فلما قضى الصلاة قال كدتم أن تفعلوا فعل فارس والروم بعظمائهم ائتموا بأئمتكم فان صلوا قياما فصلوا قياما وإن صلوا جلوسا فصلوا جلوسا

ابوالزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے راویت کی کہ ہمیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ کے پیچھے تھے جب جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر کہتے تو ابو بکر کہتے تا کہ ہم تکبیر کی آواز سن پائیں پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کھڑے دیکھا تو بیٹھنے کا اشارہ کیا جب آپ نے نماز پوری کر لی تو فرمایا قریب ہے کہ تم بھی اپنےبڑوں کے ساتھ فارسیوں رومیوں جیسا سلوک شروع کر دو اپنے ائمہ کی اقتداء کرو اگر وہ کھڑے ہو کر نماز ادا کریں تو کھڑے نماز ادا کرو اور اگر وہ بیٹھ کر نماز ادا کریں تو بیٹھ کر ادا کرو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أَبِيهِ ← حميد بن عبد الرحمن بن حميد الرؤاسي ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2301

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2302

2176 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن بن شهاب عن أنس بن مالك رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم ركب فرسا فصرع عنه فجحش شقه الأيمن فصلى صلاة من الصلوات وهو قاعد وصلينا وراءه قعودا فلما انصرف قال إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا صلى قائما فصلوا قياما وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا أجمعين

ابن شہاب نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہو ئے اور اس سے گر کر آپ کے چمڑے پر دائیں جانب خراش آگئی تو آپ نے ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی اور ہم نے بھی آپ کے پیچھے بیٹھ کر نماز ادا کی جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا امام اقتداء کے لیے بنایا گیا ہے جب وہ کھڑے ہو کر نماز ادا کرے تو کھڑے ہو کر پڑھو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بیٹھ کر نماز ادا کرو۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← بن شِهَابٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2302

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2303

2177 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني الليث ويونس عن بن شهاب فذكر بإسناده مثله

لیث و یونس نے ابن شہاب سے پھر اس نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے ۔

بن شهاب فذكر بإسناده مثله ← الليث ويونس ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2303

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2304

2178 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد بن منصور قال ثنا هشيم قال ثنا حميد قال ثنا أنس بن مالك رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله

حمید نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پھر انہوں نے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٍ ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2304

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2305

2179 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن هشام بن عروة عن أبيه أن عائشة رضي الله عنها قالت صلى رسول الله صلى الله عليه و سلم في بيته وهو شاك فصلى جالسا فصلى خلفه قوم قياما فأشار إليهم أن اجلسوا ثم ذكر مثله

عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں نماز ادا فرمائی آپ کو درد کی شکایت تھی پس آپ نے بیٹھ کر نماز ادا کی اور لوگوں نے آپ کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز ادا کی تو آپ نے لوگوں کو بیٹھنے کااشارہ کیا پھر اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2305

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2306

2180 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا يوسف بن عدى قال ثنا على بن مسهر عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا انہوں نےجناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← حسين بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2306

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2307

2181 - حدثنا إبراهيم بن مرزوق قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة عن يعلى بن عطاء قال سمعت أبا علقمة يحدث عن أبى هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من أطاعنى فقد أطاع الله ومن عصانى فقد عصى الله ومن أطاع الأمير فقد أطاعنى ومن عصى الأمير فقد عصانى فإذا صلى قائما فصلوا قياما وإذا صلى قاعدا فصلوا قعودا

ابو علقمہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے گویا میری نافرمانی کی جب امام کھڑے ہو کر نماز ادا کرے تو کھڑے ہو کر ادا کرو اور بیٹھ کر ادا کرے تو بیٹھ کر ادا کرو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبَا عَلْقَمَةَ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2307

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2308

2182 - حدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا الخصيب بن ناصح قال ثنا وهب عن مصعب بن محمد القرشي عن أبى صالح عن أبى هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا صلى قاعدا فصلوا قعودا أجمعين

ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امام تو اقتداء کے لیے بنایا گیا جب بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بیٹھ کر پڑھو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← مصعب بن محمد القرشي ← وَھْبٍ ← الْخَصِيبُ بْنُ نَاصِحٍ ← نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2308

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2309

2183 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا سعيد بن عامر قال ثنا محمد بن عمرو عن أبى سلمة عن أبى هريرة رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله

ابو سلمہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح نقل کیا ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2309

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2310

2184 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا عبد الله بن حمران ح

ابوبکرہ نے کہا ہمیں عبداللہ بن حمران نے بیان کیا ۔

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2310

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 59 باب صلاة الصحيح خلف المريض ) · حديث 2311

وحدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا عبد الله بن رجاء قالا ثنا عقبة بن أبى الصهباء الباهلى قال سمعت سالما يقول حدثني عبد الله بن عمر رضي الله عنهما أنه كان يوما من الأيام عند رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو في نفر من أصحابه فقال لهم ألستم تعلمون أنى رسول الله إليكم فقالوا بلى نشهد أنك رسول الله قال أفلستم تعلمون أن الله قد أنزل في كتابه أن من أطاعنى فقد أطاع الله قالوا بلى نشهد أنه من أطاعك فقد أطاع الله قال فان من طاعة الله أن تطيعونى وان من طاعتى أن تطيعوا أئمتكم فان صلوا قعودا فصلوا قعودا أجمعين قال أبو جعفر فذهب قوم الى هذا فقالوا من صلى بقوم قاعدا من علة صلوا خلفه قعودا وإن كانوا يطيقون القيام وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا بل يصلون خلفه قياما ولا يسقط عنهم فرض القيام لسقوطه عن إمامهم واحتجوا في ذلك بما حدثنا أبو بشر الرقى قال ثنا الفريابي ح

سالم کہتے ہیں کہ مجھے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں ایک دن جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا جبکہ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم بھی موجود تھے تو آپ نے ان کو فرمایا کیا تم نہیں جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں ؟ انہوں نے کہا کیوں نہیں ہم گواہ ہیں کہ آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں پھر فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرمایا کہ جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی انہوں نے کہا کیوں نہیں ہم گواہ ہیں کہ جس نے آپ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی فرمایا اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں سے یہ بات ہے کہ تم میری اطاعت کرو اور میری اطاعت یہ ہے کہ تم اپنے ائمہ کی اقتداء کرو اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھیں تو تم بیٹھ کر نماز پڑھو۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں ۔ بعض علماء اس طرف گئے ہیں کہ جو شخص کسی قوم کو بیماری سے نماز پڑھائے تو ان کو بھی اس کی اقتداء میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا چاہیے خواہ وہ قیام کی طاقت رکھتے ہوں اس بات میں دوسروں نے ان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز ادا کریں اور ان سے قیام کی فرضیت اس بناء پر ساقط نہیں ہو سکتی کہ ان کے امام سے ساقط ہو گئی ہے۔ ان کی دلیل یہ ابو بشررقی والی روایت ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← سَالِمًا ← عقبة بن أبى الصهباء الباهلى ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2311

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter