شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 12 باب حكم المني هل هو طاهر أم نجس ) · حديث 253
254 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا بشر بن عمر قال ثنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن همام بن الحارث أنه كان نازلا على عائشة رضي الله عنه فاحتلم فرأته جارية لعائشة وهو يغسل أثر الجنابة من ثوبه أو يغسل ثوبه فأخبرت بذلك عائشة رضي الله عنها فقالت عائشة رضي الله عنها لقد رأيتني وما أزيد على أن أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه و سلم
ہمام بن الحارث کہتے ہیں کہ وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں مہمان تھا اتفاقاَ ان کو احتلام ہو گیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو لونڈی نے ان کودیکھ لیا کہ وہ احتلام کے اثر کو کپڑے سے دھو رہےہیں یا کپڑے کو دھو رہے ہیں لونڈی نے اس کی اطلاع حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو دی تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا میں نے اپنے کو اس طرح کرتے پایا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے میں منی کو کھرچ دیا کرتی تھی ۔(یعنی خشک ہونے کی صورت میں دھوتی نہ تھی )
هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 253
