Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4369

4119 - حدثنا أبو بكرة وإبراهيم بن مرزوق قالا ثنا أبو عاصم عن بن جريج عن أبي الزبير قال سمعت عبد الرحمن بن أيمن يسأل عبد الله بن عمر عن الرجل يطلق امرأته وهي حائض قال فعل ذلك عبد الله بن عمر فسأل عمر عن ذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال مره فليراجعها حتى تطهر ثم يطلقها قال ثم تلا إذا طلقتم النساء فطلقوهن لعدتهن أي في قبل عدتهن

ابو الزبیر کہتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن ایمن کو سنا کہ وہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے متعلق دریافت کر رہے تھے جو اپنی بیوی کو حیض میں طلاق دے دے وہ کہنے لگے یہ فعل تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے خود کیا ہے ۔ چنانچہ اس کے متعلق عمر رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ ﷺ سے سوال کی تو انہوں نے کہا اس کو کہو کہ وہ رجوع کرے یہاں تک کہ وہ عورت حیض سے پاک ہو جائے پھر وہ اس کو طلاق دے پھر یہ آیت تلاوت ( انا طلقتم النساء فطلقو ھن لعدتھن واحصوا العدۃ، واتقوا اللہ ربکم، لا تخرجوھن من بیوتھن ولا یخرجن ال ان یاتمن بفاحشۃ مبینہ ، و تلک حدود اللہ ، ومن یتعد حدود اللہ فقد ظلم نفسہ ، لا تدری لعل اللہ یحدث بعد ذلک امرا ) ( الطلاق : 1 ) یعنی ایسے وقت میں جو عدت کے سامنے ہو یعنی جس میں وہ عدت کا استقبال کر سکیں اور ان کو عدت میں داخل ہونا ممکن ہو۔

مره فليراجعها حتى تطهر ثم يطلقها ← ذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم ← فعل ذلك عبد الله بن عمر فسأل عمر ← الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ ← عبد الرحمن بن أيمن يسأل عبد الله بن عمر ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← بن جُرَيْجٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← أبو بكرة وإبراهيم بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4369

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4370

4120 - حدثنا فهد قال حدثنا يحيى بن عبد الحميد قال ثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة عن سالم عن بن عمر أنه طلق امرأته وهي حائض فسأل عمر النبي صلى الله عليه و سلم فقال مره فليراجعها ثم ليطلقها وهي طاهر أو حامل

سالم نے ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کی ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی جبکہ وہ حالت حیض میں تھی تو اس کے متعلق عمر رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا اس پر آپ نے فرمایا رجوع کا حکم دو پھر وہ اسے ایسی حالت میں طلاق دے جبکہ وہ پاکیزگی میں ہو یا حاملہ ہو۔

سَالِمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← يحيى بن عبد الحميد ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4370

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4371

4121 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد بن منصور قال ثنا هشيم قال ثنا أبو بشر عن سعيد بن جبير عن بن عمر قال طلقت أمرأتي وهي حائض فردها علي رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى طلقتها وهي طاهر

سعید بن جبیر نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو رسول اللہ ﷺ نے اس کو مجھے واپس کرنے کا حکم دیا یہاں تک کہ میں نے اس کو طہر میں طلاق دی ۔

بن عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبُو بِشْرِ: ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4371

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4372

4122 - حدثنا فهد قال ثنا يحيى بن حميد الحماني قال ثنا هشيم عن أبي بشر ثم ذكر بإسناده مثله

ہشیم نے ابو بشر سے پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے ۔

بإسناده مثله ← أبي بشر ثم ← هُشَيْمٌ ← يحيى بن حميد الحماني ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4372

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4373

4123 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا وهب بن جرير قال ثنا هاشم بن حسان عن محمد بن سيرين عن يونس بن جبير قال سألت بن عمر عن رجل طلق امرأته وهي حائض فقال هل تعرف عبد الله بن عمر قلت نعم قال فإنه طلق امرأته وهي حائض فأتى عمر النبي صلى الله عليه و سلم فذكر ذلك له فقال مره فليراجعها فإذا طهرت فليطلقها قلت ويعتد بتلك التطليقة قال فمه أرأيت إن عجز واستحمق ولم يذكر أبو بكرة في حديثه هذا غير ما ذكرناه فيه

یونس بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ جو آدمی حیض میں اپنی بیوی کو طلاق دے اس نے کہا کیا تم عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو پہنچانتے ہو ؟ میں نے کہا ہاں ۔ وہ کہنے لگے انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو عمر رضی اللہ عنہ جناب نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں آئے اور اس بات کا تذکرہ کیا آپ ﷺ نے فرمایا اس کو رجوع کرنے کا حکم دو جب طہر کے ایام آ جائیں تو اس کو طلاق دے دے ۔ میں نے کہا کیا وہ اسی طلاق سے وہ عدت گزارے گی یعنی کیا وہ تین طلاقوں میں شمار ہو گی یا نہیں تو کہنے لگے بس رک جا۔ تیرا کیا خیال ہے اگر وہ عاجز آئے اور اظہار حماقت کرے تو پھر کیا حکم ہے ؟ ابو بکرہ نے اپنی روایت میں اس جملے کو ذکر نہیں کیا۔

يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هاشم بن حسان ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4373

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4374

4124 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج بن منهال قال أخبرنا شعبة قال أخبرني أنس بن سيرين قال سمعت بن عمر يقول طلق بن عمر امرأته وهي حائض فذكر ذلك عمر للنبي صلى الله عليه و سلم فقال النبي صلى الله عليه و سلم مره فليراجعها فإذا طهرت فليطلقها فقيل أيحتسب بها قال فمه

انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی جبکہ وہ حالت حیض میں تھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کو جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا اس کو رجوع کا حکم دو جب وہ پاک ہو جائے تو وہ اس کو طلاق دے دے پوچھا گیا کیا وہ طلاق شمار ہو گی ۔ تو انہوں نے کہا بس رک جا۔

فَمَهْ ← ذلك عمر للنبي صلى الله عليه و سلم ← طلق بن عمر امرأته وهي حائض ← بن عُمَرَ ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4374

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4375

4125 - حدثنا فهد قال ثنا الفضل قال ثنا زهير بن معاوية قال ثنا عبد الملك بن سليمان عن أنس بن سيرين قال سألت بن عمر كيف صنعت في امرأتك التي طلقت قال طلقتها وهي حائض فذكر ذلك لعمر فأتى عمر رسول الله صلى الله عليه و سلم فسأله فقال مره فليراجعها ثم ليطلقها عند طهر قال فقلت جعلت فداك فيعتد بالطلاق الأول قال وما يمنعني إن كنت أسأت واستحمقت

انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا تم نے اپنی مطلقہ عورت کے متعلق کیسے معاملہ کیا ؟ تو وہ کہنے لگے میں نے اس کو حیض میں طلاق دی جب یہ بات عمر رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو وہ جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئے اور ان سے سوال کیا آپ نے فرمایا اس کو رجوع کا کہو پھر وہ طہر میں طلاق دے ۔ میں نے کہا میں آپ پر قربان جاؤں ! کیا طلاق اول کو شمار کیا جائے گا ۔ کہنے لگے ۔ مجھے اس کو شمار کرنے سے کیا چیز مانع ہے اگر تو نے زیادتی اور حماقت کی ہو۔

وما يمنعني إن كنت أسأت واستحمقت ← فقلت جعلت فداك فيعتد بالطلاق الأول ← مره فليراجعها ثم ليطلقها عند طهر ← ذلك لعمر فأتى عمر رسول الله صلى الله عليه و سلم فسأله ← طَلَّقْتُهَا وَهِيَ حَائِضٌ ← سألت بن عمر كيف صنعت في امرأتك التي طلقت ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← عبد الملك بن سُلَيْمَانَ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← الْفَضْلُ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4375

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4376

4126 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا الخصيب قال ثنا يزيد بن إبراهيم عن محمد بن سيرين قال حدثني مغيرة بن يونس هو بن جبير قال سألت عبد الله بن عمر قلت رجل طلق امرأته وهي حائض قال أتعرف عبد الله بن عمر فقلت نعم قال فإن عبد الله بن عمر طلق امرأته وهي حائض فأتى عمر النبي صلى الله عليه و سلم فسأله فأمره النبي صلى الله عليه و سلم أن يراجعها ثم يطلقها في قبل عدتها قال أبو جعفر فذهب قوم إلى هذه الآثار فقالوا من طلق امرأته وهي حائض فقد أثم وينبغي له أن يراجعها فإن طلاقه ذلك طلاق خطأ فإن تركها تمضي في العدة بانت منه بطلاق خطأ ولكنه يؤمر أن يراجعها ليخرجها بذلك من أسباب الطلاق الخطأ ثم يتركها حتى تطهر من هذه الحيضة ثم يطلقها طلاقا صوابا فتمضي في عدة من طلاق صواب فإن شاء راجعها فكانت امرأته وبطلت العدة وإن شاء تركها حتى تبين منه بطلاق صواب فهذا قول أبي حنيفة رحمة الله عليه وخالفهم في ذلك آخرون منهم أبو يوسف رحمة الله عليه فزعموا أنه إذا طلقها حائضا لم يكن له بعد ذلك أن يطلقها حتى تطهر من هذه الحيضة ثم تحيض حيضة أخرى ثم تطهر منها وعارضوا الآثار التي رويناها في موافقة القول الأول بما

مغیرہ بن یونس جو کہ ابن جبیر ہیں کہتے ہیں کہ میں نے عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ایک آدمی نے اگر حالت حیض میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی کہنے لگے کیا تو ابن عمر رضی اللہ عنہ کو پہچانتا ہے؟ میں نے کہا جی ہاں! کہنے لگے عبداللہ نے اپنی بیوی کوحیض میں طلاق دے دی تھی تو عمر رضی اللہ عنہ جناب نبی اکرم کی خدمت میں آئے اور اس کے متعلق دریافت کیا تو جناب نبی اکرم ﷺ نے حکم دیا کہ وہ رجوع کرے پھر اس کو عدت کے ایام (طہر ) میں طلاق دے ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ علماء کی ایک جماعت نے ان آثار کو دلیل بنایا اور کہا کہ جو شخص اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دے تو وہ گنہگار ہے اسے مناسب ہے کہ رجوع کرے اس کی یہ طلاق خطاء ہے اگر اس نے اس کو اسی طرح رہنے دیا تو عدت گزرنے سے وہ عورت گناه والی طلاق سے بائنہ ہو جائے گی لیکن اس کو رجوع کا حکم کیا جائے تا کہ اس رجوع کے ذریعہ وہ گناہ والی طلاق کے اسباب سے نکل جائے پھر اس کو طہر تک چھوڑ دے پھر طہر میں سنت طلاق دے وہ سنت طلاق کی عدت گزارے اگر چاہے رجوع کر لے تو وہ اس کی بیوی ہے عدت باطل ہو جائے گی اور اگر (رکھنا نہیں چاہتا ) تو اس کو چھوڑے رکھے۔ یہاں تک کہ طلاق سنت سے وہ بائنہ ہو جائے۔ اس قول کو امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے اختیار کیا ہے۔ علماء کی دوسری جماعت نے اس سے اختلاف کیا ان میں امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ بھی ہیں ان کا خیال یہ ہے کہ جب حیض میں طلاق دے دی تو اس کو طلاق دینے کا اس وقت تک نہیں جب تک کہ وہ اس حیض سے پاک نہ ہو جائے پھر دوسرا حیض آنے پر طہر کی حالت آئے۔ انہوں نے اپنے اس موقف کی حمایت میں مندرجہ ذیل روایات پیش کی ہیں۔

أتعرف عبد الله بن عمر فقلت نعم ← سألت عبد الله بن عمر قلت رجل طلق امرأته وهي حائض ← مغيرة بن يونس هو بن جبير ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← الخصيب ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4376

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4377

4127 - حدثنا نصر بن مرزوق وابن أبي داود قالا ثنا عبد الله بن صالح قال حدثني الليث قال حدثني عقيل عن بن شهاب قال أخبرني سالم بن عبد الله أن عبد الله بن عمر أخبره أنه طلق امرأة له وهي حائض فذكر ذلك عمر لرسول الله صلى الله عليه و سلم فتغيظ عليه رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ليراجعها ثم ليمسكها حتى تطهر ثم تحيض فتطهر فإن بدا له أن يطلقها فليطلقها طاهرا قبل أن يمسها فتلك العدة كما أمر الله

سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ میں نے اپنی ایک بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دے اس بات کا تذکرہ عمر رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ ﷺ سے کیا تو جناب رسول اللہ ﷺ نے اس پر ناراضی کا اظہار فرمایا پھر فرمایا وہ رجوع کرے پھر وہ رک جائے یہاں تک کہ وہ حیض گزرے پھر طہر آئے پھر حیض اور اس کے بعد طہر آئے پھر اگر طلاق دینا چاہے تو طہر چھونے سے پہلے طلاق دے دے پس یہ وہ عدت ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا ہے ۔

أنه طلق امرأة له وهي حائض ← سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ← بن شِهَابٍ ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← نصر بن مرزوق وابن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4377

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4378

4128 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا أبو صالح فذكر بإسناده مثله

یزید بن سنان نے ابو صالح سے پھر انہوں نے اپنی سند سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

أبو صالح فذكر بإسناده مثله ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4378

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4379

4129 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب أن مالكا أخبره عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه أنه طلق امرأته وهي حائض على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فسأل عمر رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ذلك فقال مره فليراجعها ثم ليمسكها حتى تطهر ثم تحيض ثم تطهر فتلك العدة التي أمر الله عز و جل أن يطلق لها النساء

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو حیض میں جناب رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں طلاق دے دی ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ ﷺ سے اس کے متعلق سوال کیا آ پ نے فرمایا اس کو رجوع کا حکم دو پھر اس کو روکے رکھے یہاں تک کہ طہر کی حالت آئے پھر حیض ثانی آئے پھر طہر ثانی آئے ۔ پس یہ وہ عدت ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ عورتیں اس کو گزاریں ۔

بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4379

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 7 كتاب الطلاق ) ‹ ( 1 باب الرجل يطلق امرأته وهي حائض ثم يريد أن يطلقها للسنة متى يكون له ذلك ) · حديث 4380

4130 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا القعنبي قال ثنا مالك فذكر بإسناده مثله غير أنه قال ثم يتركها حتى تطهر ثم تحيض ثم تطهر ثم إن شاء طلق

صالح بن عبدالرحمن نے قعنبی سے انہوں نے مالک سے پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت بیان کی البتہ ان الفاظ کا فرق ہے : ( ثم یتر کھا حتی تطھر ، ثم تحیض ، ثم تطھر،) پھر اگر چاہے تو طلاق دے ( مفہوم ایک ہی ہے ) ۔

ثم يتركها حتى تطهر ثم تحيض ثم تطهر ثم إن شاء طلق ← مالك فذكر بإسناده مثله غير أنه ← الْقَعْنَبِيُّ ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4380

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter