شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 3 كتاب الجنائز ) ‹ ( 1 باب المشي في الجنازة كيف هو ) · حديث 2668
2524 - حدثنا على بن معبد قال ثنا محمد بن جعفر المدائني قال ثنا شعبة عن عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه قال كنا في جنازة عبد الرحمن بن سمرة أو عثمان بن أبى العاص فكانوا يمشون بها مشيا لينا قال فكان أبو بكرة انتهرهم ورفع عليهم صوته وقال لقد رأيتنا نرمل بها مع النبي صلى الله عليه و سلم
عینہ بن عبدالرحمن نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ ہم ایک جنازہ میں تھے جو کہ عبدالرحمن بن سمرہ یا عثمان بن ابی العاص کاتھا اور وہ لوگ جنازہ لے کر نرم رفتار سے جا رہے تھے تو ابو بکر ہ نے ان کو بلند آواز سے ڈانٹا اور کہا کہ ہم نے تو جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنازے میں چلتے ہوئے رمل کی کیفیت سے چلتے تھے (کندھوں کو ہلاتے ہوئے دوڑتے تھے )
أَبِيهِ ← عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَائِنِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 2668
