شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 1 باب المرأة لا تجد محرما هل يجب عليها فرض الحج أم لا ) · حديث 3415
3238 - حدثنا يونس بن عبد الأعلى قال ثنا سفيان بن عيينة عن عمرو سمع أبا معبد مولى بن عباس رضي الله عنهما يقول قال بن عباس رضي الله عنهما خطب رسول الله صلى الله عليه و سلم الناس فقال لا تسافر امرأة إلا ومعها ذو محرم ولا يدخل عليها رجل إلا ومعها ذو محرم فقام رجل فقال يا رسول الله انى قد اكتتبت في غزوة كذا وكذا وقد أردت أن أحج بامرأتى فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم أحجج مع امرأتك
عمرو نے ابو معبد مولی ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو کہتے سنا کہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا کوئی عور ت اُس وقت تک سفر نہ کرے جب تک کے اس کا ساتھ اس کا محرم نہ ہو اور نہ اس کے پاس کوئی آدمی جائے جب تک کہ اس کے ساتھ اس کا ذی محرم نہ ہو ایک آدمی اٹھا اس نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں گلان غزوہ میں مکاتب بنایا گیا ہوں اور میں اپنی بیوی بچوں کے ساتھ حج کا ارادہ کرتا ہوں اس سوال کے جواب میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو ۔
بن عباس خطب رسول الله صلى الله عليه و سلم الناس ← أبا معبد مولى بن عباس ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3415
