شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 31 باب المكي يريد العمرة من أين ينبغي له أن يحرم بها ) · حديث 3998
3782 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن عمرو بن دينار أخبره عن عمرو بن أوس قال أخبرني عبد الرحمن بن أبي بكر قال أمرني النبي صلى الله عليه و سلم أن أردف عائشة إلى التنعيم فأعمرها
عمرو بن اوس کہتے ہیں کہ عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ مجھے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں عائشہ رضی اللہ عنہ کو پیچھے بٹھا کر تنعیم کی طرف لے جاؤں اور ان کو وہاں سے عمرہ کراؤں ۔
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3998
