Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 521

510 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن حضين أبي ساسان عن المهاجر بن قنفذ أنه سلم على رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يتوضأ فلم يرد عليه فلما فرغ من وضوئه قال إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كرهت أن أذكر الله عز و جل إلا على طهارة

حصین ابی ساسان نے مہاجربن قنفذ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا وہ کہتے ہیں میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا جبکہ آپ وضو کر رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہ دیا آپ وضو سے فارغ ہوئے تو فرمایا مجھے تمہارے سلام کا جواب دینے میں کوئی رکاوٹ نہ تھی مگر میں بلا طہارت اللہ تعالیٰ کا ذکر مناسب نہ سمجھا۔

حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 521

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 522

511 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد قال أنا حميدة وغيره عن الحسن عن المهاجر أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يبول أو قال مررت به وقد بال فسلمت عليه فلم يرد علي حتى فرغ من وضوئه ثم رد علي فذهب قوم إلى هذا فقالوا لا ينبغي لأحد أن يذكر الله تعالى بشيء إلا وهو على حال يجوز له أن يصلي عليها وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا من سلم عليه وهو على حال حدث تيمم ورد عليه السلام وإن كان في المصر وقالوا فيما سوى السلام مثل قول أهل المقالة الأولى وكان مما احتجوا به في ذلك ما

حسن نے مہاجر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت ( پیشاب) میں مصروف تھے یا ایسے حال میں آپ کے پاس سے گزرا کہ آپ قضاء حاجت سے فارغ ہو چکے تھے تو میں نے سلام کیا آپ نے میرے سلام کا جواب نہ دیا یہاں تک کہ اپنے وضو سے فارغ ہو گئے تو میرے سلام کا جواب دیا ۔ علماء کی ایک جماعت اس طرف گئی ہے کہ کسی شخص کو اللہ تعالیٰ کا ذکر صرف اس وقت درست ہے جبکہ وہ ایسی حالت میں ہو جس سے نماز ادا کر سکتا ہو۔ مگر دوسرے علماء کو ان سے اختلاف ہے وہ کہتے ہیں جس کو سلام کیا جائے اور وہ اس وقت بے وضو ہو تو تیمم کر کے ان کے سلام کا جواب دے اگر وہ شہر میں ہو اور سلام کے علاوہ دیگر اذکار میں ان کا قول پہلے علماء کی طرح ہے ۔ یہ روایات مستدل ہیں ۔

الْمُهَاجِرِ، ← الْحَسَنِ، ← حميدة وغيره ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 522

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 523

512 - حدثنا به ربيع المؤذن قال ثنا أسد قال ثنا محمد بن ثابت العبدي ح وحدثنا حسين بن نصر وسليمان بن شعيب قالا ثنا يحيى بن حسان قال ثنا محمد بن ثابت قال ثنا نافع قال انطلقت مع بن عمر إلى بن عباس في حاجة لابن عمر فقضى حاجته فكان من حديثه يومئذ أنه قال مر رجل على رسول الله صلى الله عليه و سلم في سكة من السكك وقد خرج من غائط أو بول فسلم عليه فلم يرد عليه السلام حتى كاد الرجل أن يتوارى في السكة فضرب بيديه على الحائط فتيمم لوجهه ثم ضرب ضربة أخرى فتيمم لذراعيه قال ثم رد عليه السلام وقال أما إنه لم يمنعني أن أرد عليك السلام إلا أني كنت لست بطاهر

محمد بن ثابت کہتے ہیں کہ ہمیں نافع نے بیان کیا کہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ہاں کسی کام کےلیے گئے انہوں نے ہمارا کام پورا کر دیا ان کا اس دن کا واقعہ اس طرح ہوا کہ ایک آدمی کا گزر جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ہوا جبکہ آپ کسی گلی میں تھے اور آپ اسی وقت قضائے حاجت ( بول یا براز) سے فارغ ہوئے تھے اس آدمی نے آپ کو سلام کیا آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا یہاں تک کہ وہ آدمی گلی کا موڑ مڑنے لگا تو آپ نے تیمم کے لیے دونوں ہاتھوں کی ضرب چہرے کے لیے لگائی اور دوسری ضرب بازوکے لیے لگا کر تیمم کیاپھر اس آدمی کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا میاں سنو! مجھے سلام کاجواب دینے میں صرف یہ چیز رکاوٹ بنی کہ میں طہارت سے نہ تھا ۔

نَافِعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ ← حسين بن نصر وسليمان بن شعيب ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَبْدِيُّ ← أسد ← به ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 523

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 524

513 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا محمد بن بشار قال ثنا أبو أحمد الزبيري قال ثنا سفيان عن الضحاك بن عثمان عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه أن رجلا سلم على النبي صلى الله عليه و سلم وهو يبول فلم يرد عليه حتى أتي حائطا فتيمم

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ ایک آدمی نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں سلام کیا کہ آپ پیشاب میں مصروف تھے آپ نے جواب نہ دیا یہاں تک کہ آپ ایک دیوار کے پاس آئے اور تیمم کر کے اسکا جواب دیا ۔

نَافِعٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 524

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 525

514 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا شعيب بن الليث قال ثنا الليث عن جعفر بن ربيعة عن عبد الرحمن بن هرمز عن عمير مولى بن عباس رضي الله عنه أنه سمعه يقول أقبلت أنا وعبد الله بن يسار مولى ميمونة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه و سلم حتى دخلنا على أبي الجهم بن الحارث بن الصمة الأنصاري فقال أبو الجهم أقبل رسول الله صلى الله عليه و سلم من نحو بير جمل فلقيه رجل فسلم عليه فلم يرد رسول الله صلى الله عليه و سلم عليه حتى أقبل على الجدار فمسح وجهه ويديه ثم رد عليه السلام

عبدالرحمان بن ہرمز نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کے مولیٰ عمیر سے نقل کیا کہ وہ کہنے لگے میں اور عبداللہ بن یسار مولیٰ میمونہ رضی اللہ عنہا ابو الجہم بن الحارث بن الصمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے ہاں گئے ابو جہم نے بتلایا کہ جناب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم بیر جمل کی طرف سے تشریف لا رہے تھے کہ ان کو ایک آدمی ملا اور اس نے آپ کو سلام کیا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا یہاں تک کہ آپ نے دیوار کی طرف رخ فرما کر تیمم فرمایا پھرا سکے سلام کا جواب مرحمت فرمایا ۔

أقبلت ← عمير مولى بن عباس أنه سمعه ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ، ← ربيع المؤذن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 525

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 526

515 - حدثنا أبو الزرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي قال ثنا عمرو بن محمد الناقد قال ثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد قال ثنا أبي عن بن إسحاق عن عبد الرحمن الأعرج عن عمير مولى بن عباس رضي الله عنه فذكر مثله قالوا فبهذه الآثار رخصنا للذي يسلم عليه وهو غير طاهر أن يتيمم ويرد السلام ليكون ذلك جوابا للسلام وهذا كما رخص قوم في التيمم للجنازة وللعيدين إذا خيف فوت ذلك إذا تشوغل بطلب الماء لوضوء الصلاة وذكروا في ذلك ما

ابن اسحاق نے عبدالرحمان الاعرج اور انہو ں نے عمیر مولیٰ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ان آثار سے یہ رخصت ثابت ہوئی کہ جس کو سلام کیا جائے اگر وہ پاک نہ ہو تو تیمم کر کے سلام کا جواب دے تاکہ سلام کا جواب ہوجائے اور یہ اسی طرح ہے جیسا کہ کچھ علماء نے جنازہ اور عیدین کے فوت ہونے کا خطرہ ہو یا پانی کی تلاش میں مشغولیت سے نماز کے لیے جانے کا ڈر ہو تو تیمم کو جائز قرار دیا اور یہ روایات بیان کیں ۔

مِثْلَہُ ← عمير مولى بن عباس ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← بن إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، ← أبو الزرعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 526

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 527

516 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا يحيى بن حسان قال ثنا عمر بن أيوب الموصلي عن المغيرة بن زياد عن عطاء عن بن عباس رضي الله عنه في الرجل تفجأه الجنازة وهو على غير وضوء قال يتيمم ويصلي عليها

مغیرہ بن زیاد نے عطاء سے اور انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے متعلق پوچھا جو اچانک جنازہ میں حاضر ہو اور وہ وضو نہ رکھتا ہو تو فرمایا تیمم کر کے نماز جنازہ پڑھے ۔

يَتَيَمَّمُ وَيُصَلِّي عَلَيْهَا. ← بن عباس في الرجل تفجأه الجنازة وهو على غير وضوء ← عَطَاءٍ، ← الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ ← عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمُوصِلِيُّ ← يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 527

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 528

517 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا عمرو بن عون قال أنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم وعبد الملك عن عطاء وزكريا عن عامر ويونس عن الحسن مثله

عامر و یونس نے حسن سے اسی طرح روایت نقل کی ہے ۔

الْحَسَنِ مِثْلَهُ ← عامر ويونس ← عطاء وزكريا ← إبراهيم وعبد الملك ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 528

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 529

518 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة عن منصور عن إبراهيم مثله

شعبہ نے منصور سے انہوں نے ابراہیم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

إبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ. ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 529

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 530

519 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل قال ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم مثله

منصور نے ابراہیم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

إبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ. ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 530

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 531

520 - حدثنا حسين بن نصر قال ثنا أبو نعيم قال ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم مثله

حماد نے ابراہیم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

إبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ. ← حَمَّادٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← حسين بن نصر

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 531

شرح معنی الآثار الطحاوي · کتاب ‹ ( 17 باب ذكر الجنب والحائض والذي ليس على وضوء وقراءتهم القرآن ) · حديث 532

521 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد قال ثنا هشيم عن يونس عن الحسن ومغيرة عن إبراهيم وعبد الملك عن عطاء نحوه

ابراہیم و عبدالملک نے عطاء سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے ۔

عَطَاءٍ نَحْوَهُ. ← إبراهيم وعبد الملك ← الْحَسَنِ وَمُغِيرَةَ ← يُونُسَ ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدٌ، ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 532

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter