Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1219

1155 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب قال حدثني مالك عن بن شهاب عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه ح

محمد بن جبیر بن مطعم نے اپنے والد جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← بن شِهَابٍ ← مَالِكٍ، ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1219

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1220

وحدثنا يزيد بن سنان قال ثنا يحيى بن سعيد القطان قال ثنا مالك قال أخبرني الزهري عن بن جبير بن مطعم عن أبيه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في المغرب بالطور

محمد بن جبیرین مطعم نے اپنے والد جبیرین مطعمرضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نماز مغرب میں سورۃ طور پڑھ رہے تھے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في المغرب بالطور ← أَبِيهِ ← بن جبير بن مطعم ← الزُّهْرِيِّ، ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← وَحَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1220

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1221

1156 - حدثنا إسماعيل بن يحيى المزني قال ثنا محمد بن إدريس قال أنا مالك وسفيان عن بن شهاب فذكر بإسناده مثله

مالک و سفیان نے ابن شہاب سے اور انہوں نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے ۔

بن شهاب فذكر بإسناده مثله ← مَالِكٌ، وَسُفْيَانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ: ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى الْمُزَنِيُّ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1221

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1222

1157 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب بن جرير قال ثنا شعبة عن سعيد بن إبراهيم قال حدثني بعض إخوتي عن أبيه عن جبير بن مطعم أنه أتى النبي صلى الله عليه و سلم في بدر قال فانتهيت إليه وهو يصلي المغرب فقرأ بالطور فكأنما صدع قلبي حين سمعت القرآن وذلك قبل أن يسلم

سعید بن ابراہیم کہتے ہیں مجھے میری بعض بہنوں نے اپنے والد سے نقل کیا اور انہوں نے جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا یہ بدر کے موقعہ کی بات ہے میں آپ تک پہنچا اس وقت آپ نماز مغرب ادا فرما رہے تھے آپ نے اس میں سورۃ طور پڑھی وہ سن کر مجھے یوں معلوم ہوا گویا میرا دل پھٹ گیا ہے یہ اسلام لانے سے پہلے کا واقعہ ہے ۔

أَبِيهِ ← بَعْضَ إِخْوَتِي، ← سعيد بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1222

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1223

1158 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن بن شهاب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن بن عباس رضي الله عنهما أنه قال إن أم الفضل بنت الحارث سمعته وهو يقرأ والمرسلات عرفا فقال يا بني لقد ذكرتني قراءتك هذه السورة أنها لآخر ما سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ بها في صلاة المغرب

عبیداللہ بن بن عتبہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ میں نے ام الفضل بنت الحارث سے سنا کہ جبکہ انہوں نے مجھے سورہ والمرسلات عرفا پڑھتے سنا اے میرے بیٹے ! تو نے تو مجھے اس سورت کی قراءت کر کے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءت یاد دلا دی یہ آخر ی سورت تھی جس کی تلاوت میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مغرب میں سنی تھی ۔

يا بني لقد ذكرتني قراءتك هذه السورة أنها لآخر ما ← وَهُوَ يَقْرَأُ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا ← إِنَّ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ ← بن عباس أنه ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← بن شِهَابٍ ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1223

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1224

1159 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا عثمان بن عمر عن يونس عن الزهري فذكر مثله بإسناده

یونس نے زہری سے پھر زہری نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے ۔

الزهري فذكر مثله بإسناده ← يُونُسَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1224

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1225

1160 - حدثنا ربيع بن سليمان الجيزي قال ثنا أبو زرعة قال أنا حيوة قال أنا أبو الأسود أنه سمع عروة بن الزبير يقول أخبرني زيد بن ثابت أنه قال لمروان بن الحكم يا أبا عبد الملك ما يحملك أن تقرأ في صلاة المغرب ب قل هو الله أحد وسورة أخرى صغيرة قال زيد فوالله لقد سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في صلاة المغرب بأطول الطول وهي آلمص

عروہ بن زبیر کہتے ہیں مجھے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بتلایا کہ میں نے مروان بن الحکم کو کہا اے ابو عبدالملک ؟ تم نماز مغرب میں قل ھو اللہ احد اور دوسری اسی طرح کی چھوٹی سورت پڑھتے ہو ،زید کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز مغرب میں طویل ترین سورۃ پڑھتے دیکھا اور وہ المص ہے یعنی اعراف۔

أَبُو الْأَسْوَدِ، ← حَيْوَةُ، ← أَبُو زُرْعَةَ ← ربيع بن سليمان الجيزي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1225

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1226

1161 - حدثنا روح بن الفرج قال ثنا سعيد بن عفير قال ثنا بن لهيعة عن أبي الأسود فذكر مثله بإسناده

ابن الہیعہ نے ابو الاسود سے پھر انہوں نے اپنی سند سے روایت نقل کی ہے ۔

أبي الأسود فذكر مثله بإسناده ← بن لهيعة ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1226

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1227

1162 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن هشام عن أبيه أن مروان كان يقرأ في المغرب بسورة يس قال عروة قال زيد بن ثابت أو أبو زيد الأنصاري شك هشام لمروان وقال لم تقصر صلاة المغرب وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ فيها بأطوال الطوليين الأعراف

حماد نے ہشام سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت نقل کی ہے کہ مروان مغرب میں سورۃ یاسین پڑھتا تھا ۔ عروہ کہتے ہیں زید بن ثابت یا ابو زید انصاری نے ہشام کو اس بارے میں شک ہے کہ حضرت عروہ نے زید بن ثابت یا ابو زید انصاری کا قول مروان کے متعلق ذکر کیا کہ تم نماز مغرب کو مختصر کیوں پڑھاتے ہو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طویل ترین سورۃ پڑھتے تھے ۔

زيد بن ثابت أو أبو زيد الأنصاري شك هشام لمروان ← عُرْوَةَ ← أبيه أن مروان كان يقرأ في المغرب بسورة يس ← هِشَامٍ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1227

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1228

1163 - حدثنا فهد قال ثنا موسى بن داود قال ثنا عبد العزيز بن أبي سلمة عن حميد عن أنس عن أم الفضل بنت الحارث قالت صلى بنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في بيته المغرب في ثوب واحد متوحشا به فقرأ والمرسلات ما صلى بعدها صلاة حتى قبض فزعم قوم أنهم يأخذون بهذه الآثار ويقلدونها وخالفهم آخرون في قولهم فقالوا لا ينبغي أن يقرأ في المغرب إلا بقصار المفصل وقالوا قد يجوز أن يكون يريد بقوله قرأ بالطور قرأ ببعضها وذلك جائز في اللغة يقال هذا فلان يقرأ القرآن إذا كان يقرأ شيئا منه ويحتمل قرأ بالطور قرأ بكلها فنظرنا في ذلك هل روى فيه شيء يدل على أحد التأولين

حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ام الفضل بنت الحارث سے روایت کی ہے وہ کہتی ہیں ہمیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں نماز مغرب پڑھائی جبکہ آپ ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے تھے اور آپ نے اس میں سورۃ مرسلات کی تلاوت فرمائی آپ نے اس طرح جماعت کے ساتھ کوئی نماز ادا نہیں فرمائی یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی ایک جماعت نے ان روایات کو اپنا اور اختیار کیا جبکہ دوسروں نے کہا کہ نماز مغرب میں قصار مفصل پڑھیں اس لیے کہ یہ کہنا درست ہے کہ آپ نے طور پڑھی یعنی اس کا بعض حصہ پڑھا اور یہ اطلاق لغت میں درست ہے جیسے محاورے میں کہتے ہیں فلاں قرآن پڑھتا ہے جبکہ وہ اس میں سب کچھ پڑھتا ہو اور یہ بھی احتمال ہے کہ پوری سورت مراد ہو ہم نے غور کیا کہ کوئی روایت ایسی موجود ہے جو اس پر دلالت کرتی ہو چنانچہ یہ روایت مل گئی ۔

أم الفضل بنت الحارث ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1228

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1229

1164 - فإذا صالح بن عبد الرحمن وابن أبي داود قد حدثنا قالا ثنا سعيد بن منصور قال ثنا هشيم عن الزهري عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه قال قدمت المدينة على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم لأكلمه في أسارى بدر فانتهيت إليه وهو يصلي بأصحابه صلاة المغرب فسمعته يقرأ إن عذاب ربك لواقع فكأنما صدع قلبي فلما فرغ كلمته فيهم فقال شيخ لو كان أتاني لشفعته يعني أباه مطعم بن عدى فهذا هشيم قد روى هذا الحديث عن الزهري فبين القصة على وجهها وأخبر أن الذي سمعه من النبي صلى الله عليه و سلم إن عذاب ربك لواقع فبين هذا أن قوله في الحديث الأول قرأ بالطور إنما هو ما سمعه يقرأ منها وليس لفظ جبير إلا ما روي هشيم لأنه ساق القصة على وجهها فصار ما حكى فيها عن النبي صلى الله عليه و سلم هو قراءته إن عذاب ربك لواقع خاصة وأما حديث مالك مختصر من هذا وكذلك قول زيد بن ثابت في قوله لمروان لقد سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ فيها بأطول الطول المص يجوز أن يكون ذلك على قراءته ببعضها ومما يدل أيضا على صحة هذا التأويل

محمد بن جبیر بن مطعم نے حضرت جبیر بن مطعم سے بیان کیا کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بدر کے قیدیوں کے سلسلہ میں بات چیت کرنے کے لیے مدینہ منورہ حاضر ہوا اس وقت آپ اپنے صحابہ کو نماز مغرب پڑھا رہے تھے میں نے سنا کہ آپ پڑھ رہے تھے میں نے سنا کہ آپ پڑھ رہے تھے : ان عذاب ربک لواقع (الطور ) یہ سن کر ایسے محسوس ہوا جیسے میرا دل پھٹ گیا ہو جب آپ فارغ ہوئے تو میں نے قیدیوں کے سلسلے میں آپ سے بات چیت کی تو آپ نے فرمایا اگر بوڑھا میرے پاس آتا تو میں اس کی سفارش قبول کرتا ( اس مراد مطعم بن عدی تھا) ھشیم نے اس روایت کو زہری سے نقل کیا اور انہوں نے واقعہ صحیح انداز سے بیان کر کے بتلا دیا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے جو قراءت سنی ہے وہ یہ ہے کہ (ان عذاب ربک الوقع) پس اس روایت نے وضح کر دیا کہ پہلی روایت میں طور سے مراد طور کی وہ آیات ہیں اور حبیبہ رضی اللہ عنہا کے الفاظ وہی ہیں جو ھشیم سے نقل کیے کیونکہ ھشیم نے قصہ کو صحیح اندازسے بیان کیا ہے ۔ پس جو قراءت انہوں نے بیان کی اس سے خاص مروان کو فرمائی کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے طوال میں سب سے طویل طوال کو پڑھتے سنا وہ سورہ (المص) ہے اور یہ کہنا بھی درست ہے کہ اس سے بعض کا پڑھنا مراد ہو اس کی دلیل یہ روایات ہیں ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← ابن أبي داود قد ← فإذا صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1229

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 18 باب القراءة في صلاة المغرب ) · حديث 1230

1165 - أن محمد بن خزيمة حدثنا قال ثنا حجاج قال ثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله الأنصاري أنهم كانوا يصلون المغرب ثم ينتضلون

ابی الزبیر نے جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ ہم مغرب کی نماز پڑھ کر پھر تیراندازی میں مقابلہ کرتے۔

جابر بن عبد الله الأنصاري أنهم كانوا يصلون المغرب ثم ينتضلون ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← أن محمد بن خزيمة

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1230

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter