شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 44 باب التطوع في المساجد ) · حديث 1949
1842 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو المطرف بن أبى الوزير قال ثنا محمد بن موسى عن سعد بن إسحاق عن أبيه عن جده أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى المغرب في مسجد بنى عبد الأشهل فلما فرغ رأى الناس يسبحون فقال أيها الناس إنما هذه الصلاة في البيوت
سعد بن اسحاق نے اپنے باب دادا سے انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کے متعلق نقل کیا کہ آپ نے مسجد بنو عبدالاشہل میں نماز مغرب ادا فرمائی جب آپ فارغ ہوئے تو لوگوں کو نفلی نماز پڑھتے پایا اس پرآپ نے فرمایا اے لوگو! یہ نفلی نماز گھروں میں پڑھا کرو۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ← أَبُو بَکْرَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1949
