Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1986

1877 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا مؤمل قال ثنا سفيان عن عاصم عن أبى العالية قال أخبرني من سمع النبي صلى الله عليه و سلم يقول لكل سورة ركعة

عاصم نے ابو العالیہ سے نقل کیا وہ کہتے ہیں مجھے اس نے بتلایا جس نے جناب نبی اکرم صلی اللہ عیہ وسلم سے سنا کہ آپ فرماتے ہیں کہ ہر سورۃ کے لیے ایک رکعت ہے ۔

لكل سورة ركعة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← مَنْ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1986

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1987

1878 - حدثنا سليمان بن شعيب قال ثنا عبد الرحمن بن زياد قال ثنا زهير بن معاوية قال أنا عاصم الأحول عن أبى العالية قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لكل سورة ركعة قال فذكرت ذلك لابن سيرين فقال أسمى لك من حدثه قلت لا قال أفلا تسأله فسألته فقلت من حدثك فقال انى لأعلم من حدثني وفي أي مكان حدثني وقد كنت أصلى بين عشرين حتى بلغني هذا الحديث قال أبو جعفر فذهب الى هذا قوم فقالوا لا ينبغي للرجل أن يزيد في كل ركعة من صلاته على سورة مع فاتحة الكتاب واحتجوا في ذلك بهذا الحديث وبما روى عن بن عمر

عاصم احول نے ابو العالیہ سے نقل کیا وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم نے فرمایا ہر سورۃ کے لیے ایک رکعت ہے میں نے ان سے دریافت کیا تمہیں کس نے بیان کیا تو ابو العالیہ کہنے لگے میں خوب جانتا ہوں جنہوں نے مجھے بیان کیا اور کسی جگہ میں مجھے بیان کیا میں بیس آدمیوں کے درمیان نماز پڑھ رہا تھا کہ مجھے یہ حدیث پہنچی ۔ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں بعض علماء یہ کہتے ہیں کہ کسی آدمی کو یہ مناسب نہیں کہ وہ ہر رکعت میں فاتحہ الکتاب کے ساتھ ایک سورۃ سے زیادہ پڑھے انہوں نے اس سلسلے میں اس روایت سے استدلال کیا جس کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نقل کیا ہے ۔

أَبِي الْعَالِيَةِ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1987

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1988

1879 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا شعبة عن يعلى بن عطاء قال سمعت بن لبيبة قال قال رجل لابن عمر انى قرأت المفصل في ركعة أو قال في ليلة فقال بن عمر ان الله لو شاء لأنزله جملة واحدة ولكن فصله لتعطى كل سورة حظها من الركوع والسجود وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا لا بأس أن يصلى الرجل في الركعة الواحدة ما بدا له من السور واحتجوا في ذلك بما

ابن لبیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کو کہا میں نے ایک رکعت میں مفصل پڑھی یا کہا کہ ایک رات میں تو ابن عمر رضی اللہ عنہ کہنے لگے اللہ تعالیٰ اگر چاہتا تو قرآن مجید کو ایک مرتبہ اتار دیتا لیکن جدا جدا کر کے پڑھو تاکہ تمہار ی ہر سورۃ کو رکوع و سجدہ میں حصہ مل سکے ۔ دیگر علماء نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کچھ بھی حرج نہیں کہ کوئی شخص اس میں جتنی سورتیں چاہے پڑھے ۔ ان کا استدلال مندرجہ روایات سے ہے ۔

في ليلة ← المفصل في ركعة أو ← رجل لابن عمر انى ← بن لبيبة ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1988

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1989

1880 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا عثمان بن عمر قال أنا كهمس بن الحسن عن عبد الله بن شقيق قال قلت لعائشة رضي الله عنها أكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرن السور قالت المفصل

عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا کہ کیا جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم سورتوں کو ملا کر پڑھتے تھے ؟ تو انہوں نے جواب دیا مفصل کو ملا کر پڑھتے۔

الْمُفَصَّلُ ← قلت لعائشة أكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرن السور ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← کهمس بن الحسن ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1989

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1990

1881 - حدثنا بن أبى داود قال ثنا هشام بن عبد الملك قال ثنا أبو عوانة عن حصين قال أخبرني إبراهيم عن نهيك بن سنان السلمي أنه أتى عبد الله بن بن مسعود رضي الله عنهما فقال قرأت المفصل الليلة في ركعة فقال هذا مثل هذ الشعر ونثرا مثل نثر الدقل إنما فصل لتفصلوا لقد علمنا النظائر التي كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ عشرين سورة الرحمن والنجم على تأليف بن مسعود رضي الله عنهما كل سورتين في ركعة وذكر الدخان وعم يتساءلون في ركعة فقلت لإبراهيم أرأيت ما دون ذلك كيف أصنع قال ربما قرأت أربعا في ركعة

ابراہیم بن تھیک بن سنان سلمی کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور ان سے پوچھا کہ میں ایک رکعت میں رات کو مفصل پڑھتا ہوں آپ نے فرمایا شعر کی طرح جلد بازی کرتا اور ردی کھجور کی طرح حروف کو بکھیرتا ہو گا مفصل تو فصل کے لیے ہے ہم تو ان مثالوں کو جانتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم بیس سورتیں ملا کر پڑھتے مثلا الرحمن و النجم ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے جمع شد ہ نسخہ میں سورۃ رحمن و نجم اکٹھی ہیں ہر دو سورتیں ایک ایک رکعت میں اس سلسلہ میں سورۃ دخان اور عم یتساءلون کا بھی ذکر کیا ہے ۔ میں نے ابراہیم سے کہا اس کے علاوہ میں کیا کروں ؟ تو کہنے لگے میں بسا اوقات ایک رکعت میں چار سورتیں پڑھ لیتا ہوں۔

نَهِيكِ بْنِ سِنَانٍ السُّلَمِيِّ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حُصَيْنٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ← بن أبي داود

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1990

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1991

1882 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا وهب ح

ابن مرزوق کہتے ہیں ہمیں وہب نے بیان کیا ۔

وَھْبٍ ← بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1991

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1992

وحدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قالا ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبى وائل أن رجلا قال لعبد الله انى قرأت المفصل في ركعة فقال هذا كهذ الشعر لقد عرفت النظائر التي كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرن بينهن

ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے عبداللہ کو کہا میں مفصل ایک رکعت میں پڑھتا ہوں تو آپ نے فرمایا تو شعر پڑھنے کی طرح جلدی کرتا ہوگا مجھے وہ امثلہ معلوم ہیں کہ جن کو رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ملا کر پڑھتے تھے ۔

الْمُفَصَّلَ فِي رَکْعَةٍ ← لعبد الله انى ← أَبِي وَائِلٍ، أَنَّ رَجُلًا، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1992

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1993

1883 - حدثنا صالح بن عبد الرحمن قال ثنا سعيد قال ثنا هشيم قال ثنا سيار عن أبى وائل عن عبد الله مثله غير أنه قال التي كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرن بينهن سورتين في كل ركعة

صرف یہ لفظ مختلف ہیں وہ سورتیں جن دو کو جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ایک رکعت میں جمع فرماتے ۔

عبد الله مثله غير أنه ← أَبِي وَائِلٍ ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدٌ، ← صالح بن عبد الرحمن

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1993

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1994

1884 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود ح

ابو بکرہ نے کہا ہمیں ابو داؤد نے بیان کیا ۔

أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1994

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1995

وحدثنا فهد قال ثنا أبو غسان قالا ثنا زهير بن معاوية عن أبى إسحاق عن علقمة والأسود قالا جاء رجل على عبد الله فقال انى قرأت المفصل في ركعة فقال نثرا كنثر الدقل وهذا كهذ الشعر لكن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يكن يفعل ما فعلت كان يقرن بين كل سورتين في كل ركعة سورتين في كل ركعة النجم والرحمن في ركعة عشرون سورة في عشر ركعات

علقمہ و اسود نے بیان کیا کہ ایک حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا میں نے ایک رکعت میں مفصل پڑھی ہے آپ نے فرمایا ردی کھجور کی طرح حروف کو پھینکتا اور شعر کی طرح جلدی پڑھتا ہوگا ۔ لیکن جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ایسا نہ کرتے تھے جو تو نے کیا ہے آپ دو سورتوں کو ملاتے اور ہر رکعت میں دو سورتیں پڑھتے اور ہر رکعت میں سورۃ النجم اور الرحمن بیس سورتیں دس رکعات میں پڑھے ۔

الْمُفَصَّلَ فِي رَکْعَةٍ ← إِنِّي ← جاء رجل على عبد الله ← عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← أبو غسان، ← فهد

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1995

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1996

1885 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو عمر الضرير قال أنا أبو عوانة عن سليمان الأعمش عن سعيد بن عبيدة عن المستورد بن الأحنف عن صلة بن زفر عن حذيفة بن اليمان قال صليت الى جنب رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات ليلة فاستفتح سورة البقرة فلما فرغ منها استفتح آل عمران فكان إذا أتى على آية فيها ذكر الجنة أو النار وقف فسأل أو تعوذ أو قال كلاما هذا معناه ففي هذه الآثار أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقرن بين السورتين في كل ركعة فقد خالف هذا ما روى أبو العالية وهو أولى لاستقامة طريقة وصحة مجيئه وأما قول بن مسعود رضي الله عنه بعد ذلك إنما سمى المفصل لتفصلوه فإن ذلك لم يذكره عن النبي صلى الله عليه و سلم وقد يحتمل أن يكون ذلك من رأيه فإن كان ذلك من رأيه فقد خالفه في ذلك عثمان بن عفان رضي الله عنه لأنه كان يختم القرآن في ركعة وسنذكر ذلك في آخر هذا الباب إن شاء الله تعالى وقد روى عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قرأ في ركعة من صلاة الصبح ببعض سورة

صلہ بن زفر نے حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم کے پہلو میں ایک رات نماز ادا کی پس آپ نے سورۃ بقرہ شروع فرمائی جب اس سے فارغ ہوئے تو آل عمران شروع کردی جب آپ کی آیت کو پڑھتے جس میں جنت و نار کا ذکر ہوتا تو رک کر جنت مانگتے یا آگ سے پناہ طلب کرتے یا اس سے ملتی جلتی بات حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہی ۔ ان روایات سے معلوم ہو رہا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ہر رکعت میں دو سورتیں ملاتے تھے اور یہ اگرچہ ابو العالیہ والی روایت کے خلاف ہے مگر یہ سند کی پختگی اور صحت میں اس سے اولیٰ ہے پھر حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کہنا ان کو مفصل کہنے کی وجہ سے یہ ہے کہ تم ان کو الگ الگ کر کے پڑھو یہ بات انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم سے مروفوع نقل نہیں کی ، ممکن ہے کہ ان کا اجتہاد ہواور اگریہ اجتہادہے تو اس سلسلہ میں میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا اجہتاد کےخلاف ہے کیونکہ وہ تو ایک رکعت میں پورا قرآن مجید پڑھتے تھے ۔ ہم اس کو اس باب کے آخر میں انشاء اللہ ذکر کریں گے اور جناب رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم سے یہ بھی وارد ہے کہ آپ نے ایک رکعت صبح میں ایک سورت کا کچھ حصہ پڑھا۔

حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ← صِلَۃَ بْنَ زُفَرَ، ← الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ الْأَحْنَفِ ← سعيد بن عبيدة ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← اَبُوْ عُمَرَ الضَّرِیْرُ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1996

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 47 باب جمع السور في ركعة ) · حديث 1997

1886 - حدثنا بذلك بن مرزوق قال ثنا عثمان بن عمر قال أنا بن جريج ح

ابن مرزوق نے عثمان بن عمر سے انہوں نے ابن جریج سے بیان کیا ۔

بن جُرَيْجٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← بذلك بن مرزوق

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1997

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter