شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 2 كتاب الصلاة ) ‹ ( 20 باب الخفض في الصلاة هل فيه تكبير ) · حديث 1285
1218 - حدثنا بن أبي عمران قال ثنا أبو خيثمة قال ثنا يحيى بن حماد عن شعبة عن الحسن عن بن عمران عن بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه أنه صلى مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فكان لا يتم التكبير
ابن عمران نے ابن عبدالرھمن بن ابزی عن ابیہ سے نقل کیا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کی تو آپ تکبیرات پوری نہ کرتے تھے (کم تکبیرات کہتے) ( ابو داؤد کہتے ہیں اس کا معنی یہ ہے کہ رکوع سے سجدے کی طرف جاتے تکبیر نہ کہتے تھے اسی طرح سجدے سے قیام کے وقت تکبیر نہ کہا کرتے تھے ۔
بن عبد الرحمن بن أبزي ← بن عمران ← الْحَسَنِ، ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← بن أبي عمران
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 1285
