شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 27 باب اللباس والطيب متى يحلان للمحرم ) · حديث 3940
3727 - حدثنا بن أبي داود قال ثنا بن أبي مريم قال أنا عبد الله بن لهيعة قال ثنا أبو الأسود عن عروة عن جدافة بنت وهب أخت عكاشة بن وهب أن عكاشة بن وهب صاحب النبي صلى الله عليه و سلم وإخاله آخر جاءاها حين غابت الشمس يوم النحر فألقيا قميصها فقالت مالكما فقالا إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال من لم يكن أفاض من هنا فليلق ثيابه وكانوا تطيبوا ولبسوا الثياب
عروہ نے جدافہ بنت وہب جو کہ عکاشہ بن وہب کی ( ماں شریک) بہن ہیں وہ بیان کرتی ہیں کہ عکاشہ بن وہب صحابی رسول اللہﷺ اوران کا دوسرا بھائی عکاشہ بن محصن (ماں شریک بھائی) میرے خیمے میں آئےجبکہ یوم نحر کا سورج ڈوب چکا تھا اور انہوں نے اپنے قمیص نکال رکھے تھے۔ میں نے پوچھا تمہیں کیا ہوا؟ دونوں نے کہا جناب رسول اللہﷺ نے فرمایا جو یہاں سے مکہ طواف زیارت( شام سے پہلے) نہ کر سکاوہ اپنے سلے کپڑے اتار دے حالانکہ یہ اپنے قمیصوں کو خوشبولگا کر پہن چکے تھے۔
جدافة بنت وهب أخت عكاشة بن وهب ← عُرْوَةَ ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← عبد الله بن لهيعة ← بن اَبِیْ مَرْیَمَ ← بن أبي داود
Hadith 3940
