Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4595

4337 - حدثنا يونس قال ثنا سفيان عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يجزي ولد والده إلا أن يجده مملوكا فيشتريه فيعتقه حدثنا محمد بن عمرو بن يونس قال ثنا يحيى بن عيسى عن سفيان هو الثوري ح

سہل بن ابی صالح نے اپنے والد سے انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے روایت کی کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ۔ کوئی لڑکا اپنے والد کا حق ادا نہیں کر سکتا سوائے اس صورت کے کہ اس کو مملوک پائے پھر خرید کر آزاد کر دے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سُفْيَانَ، ← يُونُسَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4595

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4596

وحدثنا إبراهيم قال ثنا أبو حذيفة قال ثنا سفيان عن سهيل فذكر بإسناده مثله

سفیان نے سہل سے روایت کی پھر اس نے اپنی اسناد سے روایت کو اسی طرح ذکر کیا ۔

سهيل فذكر بإسناده مثله ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4596

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4597

4339 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا علي بن الجعد قال ثنا زهير بن معاوية عن سهيل فذكر بإسناده مثله قال أبو جعفر فذهب قوم إلى أن من ملك أباه لم يعتق عليه حتى يعتقه وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا يعتق عليه بملكه إياه وكان من الحجة لهم في ذلك أن قول النبي صلى الله عليه و سلم هذا يحتمل ما قالوا ويحتمل فيشتريه فيعتقه بشرائه هذا في الكلام صحيح وهو أولى ما حمل عليه هذا الحديث حتى يتفق هو وغيره مما روي عن النبي صلى الله عليه و سلم في هذا المعنى فإنه

زہیر بن معاویہ نے سہیل سے پھر اس نے اپنی اسناد سے رایت نقل کی ہے ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ علماء کی ایک جماعت کا خیال یہ ہے کہ اگر کوئی جو شخص اپنے باپ کا مالک بن جائے تو وہ اس پر آزاد نہ ہو گا جب تک کہ وہ خود آزاد نہ کرے ۔ دوسرے علماء نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالک بنتے ہی وہ خود بخود آزاد ہو جائے گا ۔ پس آپ ﷺ کے ارشاد " فیشتریہ فیعتقہ " اس میں دو احتمال ہیں ۔ ایک جو آپ نے ذکر کیا ۔ دوسرا احتمال یہ ہے پس وہ اس کو خریدے پس وہ اس کے خریدنے سے آزاد ہو جائے گا کلام کے اعتبار سے یہ درست ہے اور اسی معنی پر محمول کرنے سے یہ روایت دیگر روایات کے موافق ہو جائے گی جو اس سلسلہ میں جناب رسول اللہ ﷺ سے مروی ہیں ۔ اس معنی کی مستدل روایات یہ ہیں ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ کا ارشاد علماء کی ایک جماعت کا خیال یہ ہے کہ شخص اپنے باپ کا مالک بن جائے وہ اس پر آزاد نہ ہو گا جب تک کہ وہ خود آزاد نہ کرے ۔

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4597

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4598

4340 - حدثنا محمد بن عبد الله الأصبهاني قال ثنا أبو عمير بن النحاس قال ثنا ضمرة عن سفيان الثوري عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من ملك ذا رحم محرم فهو حر

عبداللہ بن دینار نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو آدمی ذی رحم محرم کا مالک بن گیا وہ آزاد ہے ۔

بن عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← ضَمْرَةُ ← أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ، ← محمد بن عبد الله الأصبهاني

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4598

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4599

4341 - حدثنا محمد بن عبد الله الأصبهاني قال ثنا إبراهيم بن الحجاج وعبد الواحد بن غياث قالا ثنا حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من ملك ذا رحم محرم فهو حر

حسن نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو ذی رحم رشتہ دار کا مالک بن گیا پس وہ آزاد ہے ۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إبراهيم بن الحجاج وعبد الواحد بن غياث، ← محمد بن عبد الله الأصبهاني

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4599

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4600

4342 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج ح

محمد بن خزیمہ نے حجاج سے روایت کی ۔

حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4600

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4601

وحدثنا نصر بن مرزوق قال ثنا أسد قال ثنا حماد بن سلمة فذكر بإسناده

اسد نے حماد بن سلمہ سے روایت کی پھر انہوں نے اپنی اسناد سے روایت نقل کی ہے ۔

حماد بن سلمة فذكر بإسناده ← أسد ← وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4601

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4602

4343 - حدثنا محمد بن عبد الله بن مخلد الأصبهاني قال ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال ثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال قال النبي صلى الله عليه و سلم من ملك ذا رحم محرم فهو حر فتصحيح حديثي سمرة هذين يوجب أن ذا الرحم المذكور فيهما هو ذو الرحم المحرم وأن ذا الرحم المذكور فيهما هو ذو المحرم من الرحم فيكون معناهما لما جمع ما فيهما هو مثل ما في حديث بن عمر رضي الله عنهما من ملك ذا رحم محرم فهو حر وقد بلغني أن محمد بن بكر البرساني كان يحدث عن حماد بن سلمة عن عاصم الأحول عن الحسن عن سمرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من ملك ذا رحم من ذي محرم فهو حر فدل ذلك على ما ذكرناه وقد روي عمن بعد رسول الله صلى الله عليه و سلم من أصحابه وتابعيهم رضي الله عنهم ما يوافق هذا أيضا

قتادہ نے حسن سے انہوں نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو ذی رحم رشتہ کا مالک بن گیا وہ آزاد ہے ۔ پس حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ کی ان دونوں روایات کی تصحیح سے یہ لازم آتا ہے کہ ان روایات میں جس ذو رحم کا تذکرہ ہے اس نے ذو رحم محرم مراد ہے ( جس سے نکاح حرام ہو ) تو جب دونوں روایتوں کے الفاظ کو جمع کیا جائے تو پھر یہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کی طرح بن جائے گی " من ملک ذو رحم محرم فھو حر " جو شخص ذی رحم محرم کا مالک بن جائے تو وہ مملوک آزاد ہو جائے گا اور مجھے محمد بن ہکر برسانی محدث رحمتہ اللہ علیہ کی یہ بات پہنچی کہ وہ اس روایت کو عاصم احول عن حسن عن سمرہ رضی اللہ عنہ اس طرح بیان کرتے تھے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ من ملک ذا رحم محرم فھو حر " تو اب سند سے روایت سمرہ رضی اللہ عنہ بھی بعینہ روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی طرح ہو گئی ۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← محمد بن عبد الله بن مخلد الأصبهاني

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4602

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4603

4345 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا أبو عاصم عن أبي عوانة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عمر رضي الله عنه قال من ملك ذا رحم محرم فهو حر

ابراہیم نے اسود سے انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے وہ فرماتے " من ملک ذر رحم محرم فھو حر " جوذی رحم رشتہ دار کا مالک بنا وہ اس پر آزاد ہو جائے گا۔

مَنْ مَلَکَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ ← عُمَرَ، ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← أَبِي عَوَانَةَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4603

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4604

4346 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا روح بن عبادة قال ثنا شعبة قال ثنا سفيان الثوري عن سلمة بن كهيل عن المستورد أن رجلا زوج بن أخيه مملوكته فولدت أولادا فأراد أن يسترق أولادها فأتى بن أخيه عبد الله بن مسعود فقال إن عمي زوجني وليدته وإنها ولدت لي أولاد فأراد أن يسترق ولدي فقال عبد الله كذب ليس له ذلك

سلمہ بن کھیل نے مستورد سے نقل کیا کہ ایک آدمی نے اپنے بھتیجے کا نکاح اپنی لونڈی سے کر دیا اس سے اولاد ہوئی تو اس آدمی سے چاہا کہ اس کی اولاد کو غلام بنائے تو اس کا بھتیجا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور اس نے کہا میرے چچا نے اپنی لونڈی سے میرا نکاح کر دیا اب اس سے میری اولاد ہے ۔ میرے چچا ان کو غلام بنانا چاہتے ہیں تو ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس نے جھوٹ بولا ہے اس کو غلام بنانے کا حق حاصل نہیں ہے ۔

سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← شُعْبَةُ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو بَکْرَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4604

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4605

4347 - حدثنا أحمد بن الحسن قال ثنا أسباط بن محمد قال ثنا سفيان الثوري عن إسماعيل بن أمية عن عطاء بن أبي رباح قال إذا ملك الرجل عمته أو خالته أو أخاه أو أخته فقد عتقوا وإن لم يعتقهم

اسماعیل بن امیہ نے عطاء بن ابی رباح سے روایت کی ہے کہ جب کوئی آدمی اپنی پھوپھی کا مالک بن جائے یا خالہ کا مالک بن جائے یا بھائی کا یا بہن کا تو وہ آزاد ہو جائیں گے خواہ وہ ان کو آزاد نہ کرے ۔

عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4605

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ ( 2 باب الرجل يملك ذا رحم محرم منه هل يعتق عليه أم لا ) · حديث 4606

4348 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قال ثنا حماد قال أبو جعفر أظنه عن حجاج عن عطاء والشعبي مثله قال وقال إبراهيم لا يعتق إلا الوالد والولد فلما روينا عن رسول الله صلى الله عليه و سلم ما ذكرنا ووافق ذلك ما روينا عمن ذكرنا من أصحابه وتابعيهم رضي الله عنهم ولم نعلم في ذلك خلافا عن مثلهم وجب القول بما روي عنهم من ذلك وترك خلافهم وهذا قول أبي حنيفة وأبي يوسف ومحمد رحمة الله عليهم أجمعين

حجاج نے عطاء اور شعبی رحمتہ اللہ علیہ سے اسی طرح کی روایت کی ہے اور ابراہیم کا قول یہ ہے کہ صرف والد اور ولد ( باپ ، بیٹا ) آزاد ہوں گے ۔ پس جب ہم نے جناب رسول اللہ ﷺ سے مذکورہ بالا روایات نقل کر دیں اور صحابہ اور تابعین کے اقوال بھی ذکر کر دئیے ۔ ہماری معلومات میں تو ان جیسے لوگوں میں سے کسی کا اختلاف بھی نہیں آیا۔ تو لازم ہے کہ ان سے مروی بات کو اختیار کیا جائے اور اس کے خلاف کو ترک کر دیا جائے ۔ یہی امام ابو حنیفہ ، ابو یوسف ، محمد رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے ۔

حَمَّادٌ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4606

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter