شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 4 كتاب الزكاة ) ‹ ( 19 باب الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان ) · حديث 3242
3073 - حدثنا بن مرزوق قال ثنا حبان ويعقوب بن إسحاق قالا ثنا عبد الرحمن بن إبراهيم القاص قال ثنا العلاء بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبى هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لا صوم بعد النصف من شعبان حتى رمضان قال أبو جعفر فذهب قوم الى كراهة الصوم بعد النصف من شعبان الى رمضان واحتجوا في ذلك بهذا الحديث وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا لا بأس بصوم شعبان كله وهو حسن غير منهى عنه واحتجوا في ذلك بما
علا ء بن عبدالرحمٰن نے اپنے والد سے نقل کیا انہوں نے ابو ہریرہؓ سے نقل کیا کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ نصف شعبان کے بعد رمضان تک کوئی روزہ نہیں ۔ امام طحاوی ؒ فرماتے ہیں کہ بعض علمائکرام نے نصف سے رمضان المبارک تک روزے کو مکروہ قرار دیا ہے اور انہوں نے اس روایت کو اپنی دلیل میں پیش کیا ہے ۔ دیگر علماء کرام نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ تمام شعبان کے روزے رکھنے میں کچھ حرج نہیں خوب ہے اور اس کی ممانعت نہیں ان روایا ت سے انہوں نے استدلال کیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَاصُّ ← حبان ويعقوب بن إسحاق ← بن مرزوق
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3242
