Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شرح معنی الآثار الطحاوي

Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi

by Al Tahavi

7,324 Hadith365 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4283

4042 - حدثنا أبو بكرة قال أخبرنا أبو داود قال أخبرنا شعبة عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يأمر إحدانا أن تتزر وهي حائض ثم يضاجعها قال شعبة وقال مرة يباشرها

اسود نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ میں سے ہر ایک کو ازار باندھنے کا حکم فرماتے جبکہ وہ حالت حیض میں ہوتیں پھر ان کے ساتھ لیٹ جاتے شعبہ کہتے ہیں کہ کبھی مباشرت کا لفظ ذکر کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Hadith 4283

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4284

4043 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا يعلى بن عبيد قال ثنا حريث بن عمرو عن الشعبي عن مسروق عن عائشة قالت ربما باشرني النبي صلى الله عليه و سلم وأنا حائض فوق الإزار

مسروق نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے بارہا ازار کے اوپر حالت حیض میں مباشرت فرمائی ہے ۔

ربما باشرني النبي صلى الله عليه و سلم وأنا حائض فوق الإزار ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← حريث بن عمرو ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،

Hadith 4284

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4285

4044 - حدثنا ربيع المؤذن قال أخبرنا أسد قال ثنا أسباط ح

ربیع موذن اسد نے انہوں نے اسباط سے روایت نقل کی ہے ۔

أَسْبَاطٍ ← أسد ← ربيع المؤذن

Hadith 4285

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4286

وحدثنا محمد بن عمر بن يونس قال ثنا أسباط عن أبي إسحاق الشيباني عن عبد الله بن شداد عن ميمونة قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يباشر نساءه فوق الإزار وهن حيض

اسباط نے ابو اسحاق شیبانی سے انہوں نے عبداللہ بن شداد سے انہوں نے میمونہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ چادر سے اوپر اپنی بیویوں سے مباشرت فرماتے جبکہ وہ حالت حیض میں ہوتیں۔

مَيْمُونَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ← أَسْبَاطٍ ← محمد بن عمر بن يونس

Hadith 4286

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4287

4045 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب قال أخبرني يونس والليث عن بن شهاب عن حبيب مولى عروة بن الزبير عن ندبة قال بن وهب إن الليث يقول بدية مولاة ميمونة عن ميمونة زوج النبي صلى الله عليه و سلم قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يباشر المرأة من نسائه وهي حائض إذا كان عليها إزار يبلغ أنصاف الفخذين أو الركبتين وفي حديث الليث محتجزة به

لیث کہتے ہیں کہ بدیہ میمونہ رضی اللہ عنہ کی لونڈی نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ جناب رسو ل اللہ ﷺ اپنی بیویوں میں سے کسی حیض کی حالت میں اس طرح مباشرت فرماتے جبکہ نصف ران تک پہنچنے والا ازار یا گھٹنوں تک پہنچنے والا ازار باندھے ہوتیں ۔ لیث کی روایت میں مستجزۃ بہ کے الفاظ ہیں۔

ميمونة زوج النبي صلى الله عليه و سلم ← بُدَيَّةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ ← بن وهب إن الليث ← نُدْبَةَ ← حَبِيبٍ مَوْلَی عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ← بن شِهَابٍ ← يونس والليث ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ

Hadith 4287

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4288

4046 - حدثنا ربيع المؤذن قال ثنا أسد قال ثنا الليث فذكر مثل ما ذكره بن وهب عن الليث سواء قال أبو جعفر فذهب قوم إلى أن الحائض لا ينبغي لزوجها أن يجامعها إلا كذلك ولا يطلع منها على عورة واحتجوا في ذلك بفعل رسول الله صلى الله عليه و سلم الذي ذكرنا وممن قال به أبو حنيفة رحمة الله عليه واحتجوا في ذلك أيضا بما روي من قول رسول الله صلى الله عليه و سلم فإنه

اسد نے لیث سے روایت کی پھر انہوں نے اپنی سند سے اسی طرح روایت کی جیسا ابن وہب نے لیث سے بیان کی ہے ۔ امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت ستر پر چادر کے استعمال کی صورت میں درست ہے اس کی شرمگاہ کو بھی نہیں دیکھ سکتااور مندرجہ بالا روایات سے انہوں نے استدلال کیا ہے جن میں فعل رسول اللہ ﷺ کا تذکرہ ہے یہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے اور کے لئے مندرجہ ذیل اقوال رسول اللہ ﷺ کا بھی مزید احتجاج میں پیش کیا ہے ۔

الليث سواء ← مثل ما ذكره بن وهب ← اللَّيْثُ ← أسد ← ربيع المؤذن

Hadith 4288

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4289

4047 - حدثنا إبراهيم بن أبي داود قال ثنا علي بن الجعد قال أخبرنا زهير بن معاوية عن أبي إسحاق عن عاصم بن عمرو الشامي عن أحد النفر الذين أتوا عمر بن الخطاب وكانوا ثلاثة فسألوه ما للرجل من امرأته إذا أحدثت يعنون الحيض فقال سألتموني عن شيء ما سألني عنه أحد منذ سألت عنه رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال له منها ما فوق الإزار من التقبيل والضم ولا يطلع على ما تحته

عاصم بن عمرو شامی نے اس وفد کے ارکان میں سے ایک سے دریافت کیا جو عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے تھے ان کی تعداد تین تھی انہوں نے آپ سے مسئلہ دریافت کیا ؟ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو مرد کو اس سے کس طرح فائدہ اٹھانا ممکن ہے احدثت سے ان کی مراد حیض تھی آپ نے فرمایا تم نے آج مجھ سے وہ مسئلہ دریافت کیا جو آج تک مجھ سے کسی نے دریافت نہیں کیا جب سے میں نے مسئلہ جناب رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا آپ نے فرمایا ازار کے اوپر سے وہ فائدہ اٹھا سکتا ہے یعنی بوسہ اور اپنے جسم کے ساتھ ملانا وغیرہ مگر اس کے مقام ستر کو جھانک نہیں سکتا ۔

عاصم بن عمرو الشامي ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ

Hadith 4289

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4290

4048 - حدثنا فهد قال ثنا أبو غسان قال ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن عاصم بن عمرو البجلي أن قوما أتوا عمر بن الخطاب فسألوه ثم ذكر مثله

عاصم بن عمرو بجلی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے اور انہوں نے آپ سے سوال کیا پھر اسی طرح کی روایت بیان کی ہے ۔

مِثْلَہُ ← عاصم بن عمرو البجلي أن قوما أتوا عمر بن الخطاب فسألوه ثم ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← أبو غسان، ← فهد

Hadith 4290

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4291

4049 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا أبو داود قال ثنا المسعودي قال ثنا عاصم بن عمرو البجلي أن قوما أتوا عمر ثم ذكر مثله

عاصم بن عمرو بجلی نے بیان کیا ہے کہ کچھ لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے پھر اسی طرح کی روایت نقل کی ۔

مِثْلَہُ ← عاصم بن عمرو البجلي أن قوما أتوا عمر ثم ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَکْرَةَ

Hadith 4291

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4292

4050 - حدثنا فهد قال أخبرنا علي بن معبد قال ثنا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن أبي إسحاق عن عاصم عن بن عمرو عن عمير مولى لعمر عن عمر مثله وخالفهم في ذلك آخرون فقالوا لا بأس بما فوق الإزار منها وما تحت الإزار إذا اجتنب مواضع الدم وقالوا أما ما ذكرتم من فعل رسول الله صلى الله عليه و سلم فلا حجة لكم في ذلك لأنا نحن لا ننكر أن لزوج الحائض منها ما فوق الإزار فيكون هذا الحديث حجة علينا بل نحن نقول له منها ما فوق الإزار وما تحته إذا اجتنب مواضع الدم كما له أن يفعل ذلك قبل حدوث الحيض وإنما ذلك الحديث حجة على من أنكر أن لزوج الحائض منها ما فوق الإزار فأما من أباح ذلك له فإن هذا الحديث ليس بحجة عليه وعليكم البرهان بعد لقولكم إنه ليس له منها إلا ذلك فقد روي عن عائشة رضي الله عنها في هذا عن النبي صلى الله عليه و سلم ما يوافق ما ذهبنا إليه نحن ويخالف ما ذهبتم أنتم إليه وهي أحد من رويتم عنها مما كان يفعل رسول الله صلى الله عليه و سلم بنسائه إذا حضن ما ذكرتم من ذلك

عاصم نے ابن عمرو سے انہوں نے عمیر مولیٰ سے انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے اس طرح کی روایت نقل کی ہے۔ دوسروں نے ان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ ازار سے اوپر نفع اٹھانے میں کوئی حرج نہیں بلکہ ازارسے نیچے بھی نفع اٹھا سکتا ہے بشرطیکہ خون حیض کے مقام (شرمگاہ) سے اجتناب کرے۔ دوسروں نے ان سے کہا کہ روایات مستدلہ میں جس فعل رسول اللہ ﷺ کا تذکرہ ہے اس میں تمہارے لئے کوئی دلیل نہیں کیونکہ ہم بھی اس بات کا انکارنہیں کرتے کہ حائضہ کے خاوند کو چادر کے اوپر استعمال کا حق حاصل ہے (اگر اس کا انکار کرتے تویہ روایت ہمارے خلاف حجت ہوتی ) بلکہ ہم تو یہ کہتے ہیں کہ اسے تہبند کے اوپر اور نیچے دونوں پر یکساں طرز کا حق ہے بشرطیکہ وہ خون کی جگہ سے بچے (جماع سے باز رہے ) جس طرح کہ اس کو حیض سے قبل حق حاصل ہوتا ہے یہ روایت تو ان لوگوں کے خلاف حجت ضرور ہے جو تہبند کے اوپربھی خاوند کے حق کو تسلیم نہیں کرتے لیکن جن حضرات کے ہاں وہ جائز ہے ان کے خلاف ہرگز حجت نہیں آپ کو اگر اپنی اسی بات پر اصرار ہے تو اس پر واضح دلیل پیش کرو۔ کیونکہ اس سلسلہ میں جناب نبی اکرم ﷺ کا عمل مبارک جس کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے نقل کیا وہ ہمارے مذہب کے موافق ہے اور تمہارے موقف کے خلاف ہے جناب رسول اللہ ﷺ اپنی ازواج مطہرات سے ان کے ساتھ حالت حیض میں کیا جانے والا معاملہ جو تم نے روایت کیا وہ صرف حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔ روایت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ یہ ہے۔ .

عمير مولى لعمر ← بن عمرو ← عَاصِمٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← فهد

Hadith 4292

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4293

4051 - حدثنا فهد قال ثنا أحمد بن يونس قال ثنا زهير قال ثنا أبو إسحاق عن أبي ميسرة عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يباشرني وأنا في شعار واحد وأنا حائض ولكنه كان أملككم لأربه أو أملك لأربه فهذا على أنه كان يباشرها في إزار واحد ففي ذلك إباحة ما تحت الإزار فلما جاء هذا عنها وقد جاء عنها أنه كان يأمرها أن تتزر ثم يباشرها كان هذا عندنا على أنه كان يفعل هكذا مرة وهكذا مرة وفي ذلك إباحة المعنيين جميعا وقد روي عن رسول الله صلى الله عليه و سلم من غير هذا الوجه ما يوافق هذا القول الذي صححنا عليه حديثي عائشة رضي الله عنها للذين ذكرنا

ابو میسرہ نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ مجھ سے اس حالت میں مباشرت فرماتے جبکہ میں حالت حیض سے ہوتی اور صرف شعار ( جسم سے لگا رہنے والا کپڑا ) پہنے ہوئے ہوتی ۔ لیکن آپ ﷺ اپنی خواہش پر تم سب سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے ۔ راوی کہتے ہیں کہ امکککم یا املک لاربہ فرمایا۔ اس روایت میں جو کیفیت مذکور ہے یہ اسی صورت میں ہے کہ آپ ایک تہبند میں ان کے جسم کے ساتھ جسم ملاتے اس سے ازار کے نیچے والے حصے سے فائدہ اٹھانے کی اباحت ثابت ہوتی ہے ۔ جب یہ بات ان سے مروی ہے حالانکہ دوسری روایت میں ازار باندھنے کا حکم بھی مذکور ہےکہ ان کو ازار باندھنے کا حکم فرماتے پھر ان سے مباشرت فرماتے اس کا مطلب ہمارے نزدیک یہ ہے کہ کبھی اس طرح کرتے اور کبھی وہ جو دوسری روایت میں مذکور ہے اس کو اختیار فرماتے پس دونوں کا جواز ثابت ہوا ایک دوسرے انداز سے اس قسم کی بات مروی ہے جو ہماری اس بات کے موافق ہے جس کو ہم نے ام المؤمنین سے مروی دونوں حدیثوں تصحیح کے لئے معیار بنایا ہے ان لوگوں کے لئے جن کا ہم نے تذکرہ کیا۔

عَائِشَةَ ← أَبِي مَيْسَرَةَ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← فهد

Hadith 4293

شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 6 كتاب النكاح ) ‹ ( 9 باب الحائض ما يحل لزوجها منها ) · حديث 4294

4052 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا أبو الوليد الطيالسي قال ثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس أن اليهود كانوا لا يأكلون ولا يشربون ولا يقعدون مع الحيض في بيت فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فأنزل الله عز و جل ويسألونك عن المحيض قل هو أذى فاعتزلوا النساء في المحيض فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم اصنعوا كل شيء ما خلا الجماع ففي هذا الحديث أنهم كانوا قد أبيحوا من الحائض كل شيء منها غير جماعها خاصة وذلك على جماع الفرج دون ما سواه وقد روي هذا القول بعينه عن عائشة رضي الله عنها

ثابت نے انس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا کہ یہود حائضہ عورتوں کے نہ تو گھروں میں بیٹھتے نہ ان کے ساتھ کھاتے پیتے تھے اس بات کا تذکرہ جناب نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں ہوا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری : یسئلونک عن المحیض قل ھوا ذی فاعترلوا النساء فی المحیض ( البقرۃ 222) تو جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جماع کے علاوہ اس کے ساتھ سب معاملات کر سکتے ہو۔ اس روایت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے حائضہ کے ساتھ میاں بیوی والی سب باتیں جماع کے علاوہ درست ہیں اور جماع سے مراد حقیقی جماع ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے بعینہ یہ قول مروی ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ

Hadith 4294

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter
2. Book
    28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
2. Book
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter
3. Book
    100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter
4. Book
    111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter
5. Book
    136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter
6. Book
    174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter
7. Book
    186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter
8. Book
    196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter
9. Book
    200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter
10. Book
    205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter
11. Book
    219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter