شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 5 كتاب مناسك الحج ) ‹ ( 10 باب الهدى يساق لمتعة أو قران هل يركب أم لا ) · حديث 3652
3458 - حدثنا يونس قال أنا بن وهب أن مالكا حدثه عن أبى الزناد عن الأعرج عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى رجلا يسوق بدنة قال اركبها فقال يا رسول الله انها بدنة قال اركبها ويلك
اعرج نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ ہدی کے جانور کو ہانک رہا ہے آپ نے فرمایا اس پر سوار ہو جاؤ وہ کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ یہ ہدی کا اونٹ ہے آپ نے فرمایا تم اس پر سوار ہو جاؤ تم پر افسوس ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← بن وهب أن مالكا ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 3652
