شرح معنی الآثار الطحاوي · Book ‹ ( 21 باب غرة الجنين المحكوم بها فيه لمن هي ) · حديث 4962
4692 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب قال أخبرني مالك عن بن شهاب عن أبي سلمة عن أبي هريرة أن امرأتين من هذيل رمت إحداهما الأخرى فطرحت جنينها فقضى رسول الله صلى الله عليه و سلم بغرة عبدة أو وليدة
ابو مسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ قبیلہ ہذیل کی دو عورتوں ایک نے دوسری کا کو گرایا تو اس کا حمل گر گیا جناب رسول اللہ ﷺ نے اس سلسلے میں ایک غلام یا لونڈی (دینے ) کا فیصلہ فرمایا ۔
اَبِیْ سَلَمَۃَ ← بن شِهَابٍ ← مَالِكٍ، ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4962
