شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 21 كتاب الصيد والذبائح والأضاحي ) ‹ ( 1 باب العيوب التي لا يجوز الهدايا والضحايا إذا كانت بها ) · حديث 6051
5728 - حدثنا إبراهيم بن مرزوق قال ثنا أبو الوليد وحبان بن هلال ح
عبیدبن فیروز نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے انہوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ آپ سے پوچھا گیا قربانی کے کن جانوروں سے پر ہیز کرنا چاہیے؟ تو آپ نے اپنے دست اقدس سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا چار ۔ حضرت براء رضی اللہ عنہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے اور کہتے میرا ہاتھ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ سے بہت چھو ٹا ہے لنگڑ ا جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو ۔ کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو ۔ ایسابیمار جانور جسکی بیماری کھلی ہوئی ہو اور ایسا لاغر جس میں مغز نہ رہاہو ۔
أبو الوليد وحبان بن هلال ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6051
