شرح السنة للبغوي · ( كتاب الرقاق ) ‹ ( آخر من يخرج من النار · حديث 4362
4362 - أخبرنا أحمد بن عبد الله الصالحي ، أنا أبو عمر بكر بن محمد المزني ، نا أبو بكر محمد بن عبد الله الحفيد ، نا أبو علي الحسين بن الفضل البجلي ، نا عفان ، نا حماد ، نا ثابت وأبو عمران عن أنس أن رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) قال : " يخرج أربعة من النار قال أبو عمران : أربعة ، وقال ثابت : رجلان ، فيعرضون على الله ، ثم يؤمر بهم إلى النار ، فيلتفت أحدهم ، فيقول : أي رب لقد كنت أرجو إذ أخرجتني منها ألا تعيدني فيها ، قال : فينجيه الله منها ". صفحة رقم 195 هذا حديث صحيح أخرجه مسلم عن هداب بن خالد ، عن حماد بن سلمة.
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "چاراشخاص کو جہنم سے نکالا جائے گا، ابوعمران نے کہا: چار افراد کو اور ثابت نے کہا: دو افراد کو ، اور انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کیا جائے گا( کچھ پوچھ گچھ کے بعد) انہیں آگ میں ڈالے جانے کا حکم صادر کیا جائے گا، ان میں سے ایک مڑ کر کہے گا: اے پر وردگار !مجھے قوی امید تھی کہ جب ایک بار مجھے تو نے نکال دیا ہے تو دوبارہ نہیں لوٹائے گا"آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"چنانچہ اللہ تعالیٰ اسے آگ سے نجات عطا فرمادے گا۔"
أَنَسٍ، ← ثابت وأبو عمران ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← أبو علي الحسين بن الفضل البجلي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَفِيدُ، ← أبو عمر بكر بن محمد المزني ← أحمد بن عبد الله الصالحي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (The Book of Riqqa) › (The last to come out of the fire · Hadith 4362
