شرح السنة للبغوي · ( كتاب الدعوات ) ‹ ( باب التوبة · حديث 1301
1301 - أخبرنا عبد الواحد بن أحمد المليحي ، أنا أبو منصور محمد بن محمد ابن سمعان النيسابوري ، نا أبو جعفر محمد بن أحمد بن عبد الجبار الرياني ، نا حميد بن زنجوية ، حدثنا يحيى بن حماد ، نا أبو عوانة ، عن سليمان الأعمش ، عن عمارة بن عمير عن الحارث بن سويد ، قال : دخلت على عبد الله أعوده ، فقال : سمعت رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) يقول : " لله أفرح بتوبة عبده من رجل - أظنه قال : بدوية صفحة رقم 85 مهلكة ، معه راحلته عليها طعامه وشرابه ، فنزل ، فنام ، فاستيقظ وقد هلكت راحلته ، فطاف عليها حتى أدركه العطش ، قال : أرجع إلى حيث كانت راحلتي ، فأموت عليه ، فرجع فأغفى ، فاستيقظ ، فإذا هو بها عنده عليها طعامه وشرابه ". هذا حديث متفق على صحته أخرجه محمد عن أحمد بن يونس ، عن ابن شهاب ، عن الأعمش ، وأخرجه مسلم عن عثمان بن أبي شيبة وغيره عن جرير ، عن الأعمش. الدوية والداوية : اسم للمفازة الملساء التي يسمع فيها الدوي وهو الصوت.
جناب حارث بن سوید کہتے ہیں:جناب حارث بن سوید کہتے ہیں کہ :میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیئے حاضر ہوا تو انہوں نے بیان کیا ،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو سنا ،آپ فرما رہے تھے:"اللہ تعالیٰ اپنےبندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے ۔"میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا "جس نے کسی پرخطر جگہ پڑاؤ کیا ہو ،اس کے ساتھ اس کی سواری بھی ہو اور اس پر اس کے کھانے پینے کا سازوسامان بھی ہو ،وہ اترا ور سو گیا اور جب بیدار ہو ا تو سواری کو غائب پایا ،اس کی تلاش میں گھوما پھر ا حتی کہ پیاس سے جاں بلب ہو گیا ،اس نے دل میں ارادہ کیا کہ اپنے سازوسامان کے پاس لوٹ جاتا ہوں اور وہیں موت کا انتظار کرتا ہوں ،جب وہ واپس ہوا تو اس پر اونگھ طاری ہو گئی ،اس نیند سے جب وہ بیدار ہوا تو کیا دیکھتا ہےکہ سواری اس کے پاس کھڑی ہے اور اس کا کھانا پینا بھی اس پر موجود ہے۔"
الْحَارِثِ بْنِ سويد ← عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← أبو جعفر محمد بن أحمد بن عبد الجبار الرياني ← أبو منصور محمد بن محمد ابن سمعان النيسابوري ← عبد الواحد بن أحمد المليحي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Book of invitations) › (Chapter of Repentance · Hadith 1301
