شرح السنة للبغوي · ( أبواب النوافل ‹ باب صلاة الليل · حديث 899
899 - أخبرنا أبو الحسن الشيرزي ، أنا زاهر بن أحمد ، أنا أبو إسحاق الهاشمي ، أنا أبو مصعب ، عن مالك ، عن سعيد بن أبي سعيد المقبري. عن أبي سلمة بن عبد الرحمن أنه أخبره أنه سأل عائشة كيف كانت صلاة رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) في رمضان ؟ قال : فقالت : ما كان رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) يزيد في رمضان ولا في غيره على إحدى عشرة ركعة ، يصلي أربعا ، فلا تسأل عن حسنهن وطولهن ، ثم يصلي أربعا ، فلا تسأل عن حسنهن وطولهن ، ثم يصلي ثلاثا ، قالت عائشة : فقلت : يا رسول الله صفحة رقم 5 أتنام قبل أن توتر ؟ فقال : " يا عائشة إن عيني تنامان ولا ينام قلبي ". هذا حديث متفق على صحته أخرجه محمد عن عبد الله بن يوسف ، وأخرجه مسلم عن يحيى بن يحيى ، كلاهما عن مالك.
جناب ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں کہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان میں (رات کو کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ آپ نے جواب دیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں گیارہ رکعتوں سے زیادتہ نہیں پڑھتے تھے، خواہ ماہ رمضان ہوتا یا کوئی اور ، پہلے آپ چار رکعتیں پڑھتے ، ان کی خوبی اور لمبائی کا کیا پوچھنا ، پھر آپ چار رکعتیں اور پڑھتے ان کی خوبی اور لمبائی کیا کہنا، پھر تین رکعتیں اور پڑھتے ۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ وتر پڑھنے سے پہلے ہی سو جاتے ہیں؟ اس پر آپ نے فرمایا: " اے عائشہ !میری آنکھیں تو سوتی ہیں لیکن میرادل نہیں سوتا۔"
أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← مَالِكٍ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← أبو إسحاق الهاشمي ← زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ ← أبو الحسن الشيرزي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Sections of redundancy › Night prayer door · Hadith 899
