شرح السنة للبغوي · ( كتاب الدعوات ) ‹ ( باب ما يقول حين يصبح · حديث 1323
1323 - أخبرنا عبد الواحد المليحي ، أنا أبو منصور السمعاني ، نا أبو جعفر الرياني ، نا حميد بن زنجوية ، نا يزيد بن عبد ربه ، نا بقية ، عن مسلم بن زياد القرشي ، قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " من قال حين يصبح : اللهم إنا أصبحنا نشهدك ، ونشهد حملة عرشك وملائكتك ، وجميع خلقك أنك أنت الله لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك ، وأن محمدا عبدك ورسولك ، غفر الله له ما أصاب في يومه ذلك من ذنب ، وإن قالها حين يمسي ، غفر الله له ما أصاب في تلك الليلة من ذنب ". صفحة رقم 111 قال أبو عيسى : هذا حديث غريب.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا :"جو شخص صبح پڑھے :"اے اللہ ! ہم اس حال میں صبح کی کہ ہم تجھے گواہ بناتے ہیں اور تیرا عرش اٹھانے والوں کو ،تیرے فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتے ہیں کہ توہی اللہ ،تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،تو اکیلا ہے ،تیرا کوئی شریک نہیں اور بے شک محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں۔"تو اللہ تعالیٰ اس کے اس روز کے گناہ معاف فرمادیتا ہے اور اگر اس دعا کو شام کے وقت پڑھے توا للہ کریم اس رات کو ہونے والے گناہ معاف کردیتاہے ۔"
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مسلم بن زياد القرشي ← بَقِيَّةُ ← يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← أبو جعفر الرياني ← أبو منصور السمعاني ← عبد الواحد المليحي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Book of invitations) › (Chapter of what he says when it becomes · Hadith 1323
