شرح السنة للبغوي · ( أبواب النوافل ‹ باب تطويل قيام الليل · حديث 909
909 - أخبرنا أبو الحسن الشيرزي ، أنا زاهر بن أحمد ، أنا أبو إسحاق الهاشمي ، أنا أبو مصعب ، عن مالك ، عن عبد الله بن أبي بكر ، عن أبيه ، عن عبد الله بن قيس بن مخرمة أنه أخبره. عن زيد بن خالد الجهني أنه قال : لأرمقن صلاة رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) الليلة ، قال : فتوسدت عتبتة أو فسطاطه ، فقام ، فصلى ركعتين خفيفتين ، ثم صلى ركعتين طويلتين ، طويلتين ، طويلتين ، ثم صلى ركعتين دون اللتين قبلهما ، ثم صلى ركعتين دون اللتين قبلهما ، ثم صلى ركعتين دون اللتين قبلهما ، ثم أوتر ، فذلك ثلاث عشرة ركعة. هذا حديث صحيح أخرجه مسلم عن قتيبة ، عن مالك.
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے دل میں کہا : آج رات ضرور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی نماز تہجد دیکھوں گا، چنانچہ میں آپ کی چوکھٹ یا خیمے کے نچلے حصے پر سر رکھ کر لیٹ گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم رات کو اٹھے ، آپ نے پہلے ہلکی سی دو رکعتیں پڑھیں ، پھر دو رکعات پڑھیں جو بہت ہی طویل تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو پہلے والی رکعتوں سے کم طویل تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے بھی کم طویل تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں ، پھر وتر پڑھا، یہ کل تیرہ رکعتیں ہوئیں۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← مَالِكٍ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← أبو إسحاق الهاشمي ← زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ ← أبو الحسن الشيرزي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Sections of redundancy › The door to lengthening night prayers · Hadith 909
