شرح السنة للبغوي · كتاب البر والصلة ‹ باب لا يتناجى اثنان دون الثالث · حديث 3509
3509 - وأخبرنا أبو الحسن الشيرزي ، أنا زاهر بن أحمد الطوسي ، أنا أبو إسحاق الهاشمي ، أنا أبو مصعب ، عن مالك عن عبد الله بن دينار قال : كنت أنا وعبد الله بن عمر عند دار خالد بن عقبة التي بالسوق ، فجاء رجلٌ يريد أن يناجيه ، وليس مع عبد الله بن عمر أحد غيري وغير الرجل الذي يريد أن يناجيه ، فدعا عبد الله بن عمر رجلاً حتى كنا أربعةً ، فقال لي وللرجل الذي دعا : استرخيا فإني سمعت رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) يقول : " لا يتناجى اثنان دون صفحة رقم 90 واحد ".
جناب عبدالله بن دینار بیان کرتے ہیں کہ میں اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خالد بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بازار والے گھر کے پاس تھے کہ ایک شخص آیا اور ان سے تنہائی میں گفتگو کرنا چاہی ، اس وقت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہمراہ میرے اور اس شخص کے علاوہ جو ان سے سرگوشی کرنا چاہ رہا تھا کوئی اور نہیں تھا۔عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو بلا لیا تا آنکہ ہم چار افراد ہو گئے۔ اس کے بعد مجھے اور بلائے جانے والے شخص سے کہا:تم ذرا دور چلے جاؤ۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے:’’ دو آدمی اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔‘‘
عبد الله بن دينار ← مَالِكٍ، ← أَبُو مُصْعَبٍ ← أبو إسحاق الهاشمي ← زاهر بن أحمد الطوسي ← أبو الحسن الشيرزي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · The Book of Righteousness and Relation › The door does not twist two without the third · Hadith 3509
