شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( باب الرجل يقول أستغفر الله وأتوب إليه ) · حديث 6819
6454 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا موسى بن زياد المخزومي قال ثنا إسرائيل قال ثنا سماك عن النعمان بن بشير قال سمعت عمر يقول التوبة النصوح أن يجتنب الرجل أي شيء كان يعمله فيتوب إلى الله عز و جل منه ثم لا يعود إليه أبدا
نعمان بشیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا خالص توبہ یہ ہے کہ آدمی اس چیز سے گریز کرے جو وہ کرتا تھا اور اس سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرے پھر اس کی طرف دوبارہ لوٹے ۔
عُمَرَ، ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← موسى بن زياد المخزومي ← أَبُو بَکْرَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6819
