شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 13 باب الشرب قائما ) · حديث 6723
حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا حجاج قالا ثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن شعيب بن عبد الله بن عمرو عن أبيه قال ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يأكل متكئا قط فقد يجوز أن يكون اجتنب ذلك لما قال الشعبي وقد يجوز في ذلك معنى آخر فإنه
ثابت بنانی نے شعیب بن عبداللہ بن عمرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ میں نے کبھی بھی جناب رسول اللہ ﷺ کو ٹیک لگا کر کھاتے نہیں دیکھا ۔ ممکن ہے آپ ﷺ نے اس سے اس بناء پر گریز کیا جو شعبی نے نقل کیا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی اور معنی مقصود ہو ( روایت ملاحظہ ہو ) ۔
أَبِيهِ ← شُعَيْبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6723
