شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 13 باب الشرب قائما ) · حديث 6699
6341 - حدثنا يونس قال ثنا بن وهب قال أخبرني بن جريج عن محمد بن علي بن حسين عن أبيه عن جده قال قال لي بن أبي طالب إيتني بوضوء فأتيته به فتوضأ ثم قام بفضل وضوئه فشرب قائما فعجبت لذلك فقال أتعجب يا بني إني رأيت أباك رسول الله صلى الله عليه و سلم يصنع ذلك
محمد بن علی بن حسین نے اپنے والد اور اپنے دادا سے روایت کی ہے کہ مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میرے لئے وضو کا پانی لاؤ ۔ میں لایا تو آپ نے وضو کیا پھر آپ کھڑے ہوئے اور وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پیا۔ مجھے اس پر تعجب سا ہوا تو انہوں نے فرمایا اے بیٹے تم اس پر تعجب کر رہے ہو؟ میں نے آپ کے باپ ( نانا ) ﷺ کو ایسا کرتے پایا۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ← بن جُرَيْجٍ ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6699
