شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 8 باب التختم بالذهب ) · حديث 6639
6283 - حدثنا يزيد بن سنان قال ثنا القعنبي قال قرأت على مالك بن أنس عن عبد الله بن دينار عن بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يلبس خاتما من ذهب ثم قام فنبذه فقال لا ألبسه أبدا فنبذ الناس خواتيمهم
عبداللہ بن دینار نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے پھر آپ اور اس کو پھینک دیا اور فرمایا میں اسے کبھی نہ پہنوں گا تو تمام لوگوں نے اپنی انگوٹھیاں اتار پھینکیں۔
بن عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← على مالك بن أنس ← الْقَعْنَبِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6639
