شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 14 كتاب الصرف ) ‹ ( 1 باب الربا ) · حديث 5651
5341 - حدثنا يونس قال أخبرنا بن وهب قال سمعت مالكا يقول حدثني موسى بن أبي تميم عن سعيد بن بشار عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما
سعید بن بشار نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دینار دینار کے بدلے ہے ان میں باہمی تفاضل نہیں اور درہم درہم کے بدلے ان میں بھی کوئی اضافہ نہیں ( لیا جا سکتا)
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سعيد بن بشار ← مُوسَى بْنِ أَبِي تَمِيمٍ، ← مَالِکًا ← بن وَهْبٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5651
