شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 14 كتاب الصرف ) ‹ ( 1 باب الربا ) · حديث 5627
5318 - حدثنا يونس قال أخبرنا عبيد الله بن نافع عن داود بن قيس عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال قلت لابن عباس أرأيت الذي تقول الدينارين بالدينار والدرهمين بالدرهم أشهد أني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم قال الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما فقال بن عباس أنت سمعت هذا من رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت نعم فقال فإني لم أسمع هذا إنما أخبرنيه أسامة بن زيد قال أبو سعيد ونزع عنها بن عباس
عطا بن یسار نے ابو سعید خدری سے نقل کیا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا دو دینار کی بیع ایک دینار کے بدلے دو درہم کی بیع ایک درہم کے بدلے کیا درست خیال کرتے ہو میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا دینار کے بدلے دینار اور درہم کے بدلے درہم بلا تفاضل ( اضافہ ) درست ہے ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہنے لگے کیا تم نے یہ جناب رسول اللہ ﷺ سے خود سنا ہے میں نے کہا ۔ جی ہاں۔ وہ کہنے لگے میں نے یہ نہیں سنا۔ مجھے تو اسامہ نے وہ بات بتلائی ۔ ابو سعید کہتے ہیں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اس بات سے رجوع کر لیا ۔
أبو سعيد ونزع عنها بن عباس ← فإني لم أسمع هذا إنما أخبرنيه أسامة بن زيد ← هذا من رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت نعم ← بن عباس أنت ← الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ، وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ، لاَ فَضْلَ بَيْنَهُمَا. ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← قلت لابن عباس أرأيت الذي تقول الدينارين بالدينار والدرهمين بالدرهم أشهد أني ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عُبَيْدِ الله بن نَافِعٍ ← يُونُسَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5627
