شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 10 كتاب الحدود ) ‹ ( 1 باب حد البكر في الزنا ) · حديث 4739
4476 - حدثنا علي بن معبد قال ثنا معلى بن منصور قال أخبرنا أبو أويس عن عبد الله بن أبي بكر عن عباد بن تميم عن عمه وكانت له صحبة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا زنت الأمة فاجلدوها ثم إذا زنت فاجلدوها ثم إذا زنت فاجلدوها ثم بيعوها ولو بضفير
عباد بن تمیم نے اپنے چچا سے جو کہ سحابی رضی اللہ عنہ تھے روایت کی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب لونڈی زنا کرے تو اس کو کوڑے لگاؤ۔ پھر ( دوسری بار ) زنا کرے تو کوڑے لگائے پھر ( تیسری بار ) جب وہ زنا کرے تو اس کو کوڑے لگاؤ ۔ پھر اس کو فروخت کر دو اگرچہ بالوں کی رسی کے بدلے میں ہو۔
عمه وكانت له صحبة ← عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← أَبُو أُوَيْسٍ ← مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4739
