شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 8 كتاب العتاق ) ‹ باب الأمة يطؤها مولاها ثم يموت وقد كانت جاءت بولد في حياته هل يكون ابنه وتكون به أم ولد أم لا · حديث 4631
4373 - حدثنا عيسى بن إبراهيم الغافقي قال ثنا سفيان عن أبي الزناد عن خارجة بن زيد أن أباه كان يعزل عن جارية فارسية فحملت بحمل فأنكره وقال إني لم أكن أريد ولدك وإنما أستطيب نفسك فجلدها وأعتقها وأعتق الولد
ابو الزناد نے خارجہ زید سے روایت کی ہے کہ میرے والد ایک فارسی لوندی سے عزل کرتے تھے پھر بھی اسے حمل ہو گیا تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اور فرمایا میں تو تمہارے سے اولاد کا ارادہ نہ رکھتا تھا میں صرف تمہیں خوش کرتا تھا ۔ پھر اسے کوڑے مارے او ر اس کو آزاد کر دیا اور اس کے بچے کو بھی آزاد کر دیا۔
جارية فارسية فحملت بحمل فأنكره ← خارجة بن زيد أن أباه كان يعزل ← أَبِي الزِّنَادِ، ← سُفْيَانَ، ← عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4631
