شرح السنة للبغوي · ( كتاب الطهارة ) ‹ باب غسل الحيض · حديث 253
253 - أخبرنا عمر بن عبد العزيز ، أنا القاسم بن جعفر ، أنا أبو علي اللؤلؤي ، نا أبو داود ، نا عثمان بن أبي شيبة ، نا سلام بن سليم عن إبراهيم بن مهاجر ، عن صفية بنت شيبة. عن عائشة قالت : دخلت أسماء على رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) ، فقالت : يا رسول الله كيف تغتسل إحدانا إذا تطهرت صفحة رقم 21 عن المحيض ؟ قال : تأخذ سدرها وماءها ، فتوضأ ، وتغسل رأسها ، وتدلكه حتى يبلغ الماء أصول شعرها ، ثم تفيض على جسدها ، ثم تأخذ فرصتها ، فتطهر بها " ، قالت : يا رسول الله ، كيف تطهر بها ؟ فقالت عائشة : فعرفت الذي يكنى عنه رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) ، قالت : فقلت لها : تتبعي آثار الدم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے کہ اسماءرضی اللہ تعالی عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور پوچھنے لگیں: اے اللہ کے رسول! جب کوئی عورت حیض سے پاک ہوتو وہ کیسے غسل کرے؟ آپ نے فرمایا:”بیری کے پتے اور پانی لے کر وضوکرے اور اپنا سردھوئے اور خوب ملے حتٰی کہ پانی بالوں کی جڑوں تک جائے، پھر پورے جسم پر پانی بہالے، پھر روئی کا ٹکڑا لے کر اس سے پاکی حاصل کرے۔“ وہ کہنے لگیں کیسے پاکی کرے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتی ہیں کہ میں وہ بات سمجھ گئی جو آپ اس سے کنایتہ کہہ رہے تھے، چنانچہ میں نے اس سے کہا: خون کے نشانات پر لگائے۔
دخلت أسماء على رسول الله فقالت ← عَائِشَةَ ← صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو علي اللؤلؤي ← القاسم بن جعفر ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (The Book of Purity) › Menstrual washing door · Hadith 253
