شرح السنة للبغوي · ( كتاب فضائل الصحابة ) ‹ ( باب في فضائل عمر بن الخطاب بن نفيل أبي حفص القرشي العدوي رضي الله عنه · حديث 3882
3882 - أخبرنا أبو علي حسان بن سعيد المنيعي ، أنا أبو طاهر صفحة رقم 90 الزيادي ، أنا محمد بن الحسين القطان ، نا أحمد بن يوسف السلمي ، نا عبد الرزاق ، أنا معمر ، عن همام بن منبه ، قال : حدثنا أبو هريرة قال : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " بينا أنا نائم رأيت أني أنزع على حوض أسقي الناس ، فأتاني أبو بكر ، فأخذ الدلو من يدي ليريحني ، فنزع دلوين ، وفي نزعه ضعف ، والله يغفر له ، قال : فأتاني عمر بن الخطاب ، فأخذها منه ، فلم ينزع رجل نزعه حتى ولى الناس والحوض ينفجر ". هذا حديث متفق على صحته أخرجه محمد عن إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق ، وأخرجه مسلم من طرق أخر عن أبي هريرة. قوله : أنزع أي : أستقي بالدلو باليد.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " میں سورہا تھا کہ خواب میں میں نے اپنے آپ کو ایک حوض پر دیکھا ، میں لوگوں کو پانی پلا رہا تھا، ابو بکر میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھے سے دول پکڑ لیا تاکہ مجھے آرام پہنچائیں، پس انہوں نے دو ڈول کھینچے ، ان کے کھینچنے میں کمزوری تھی اور اللہ تعالیٰ ان کو معاف کرے گا، پھر عمر بن خطاب آگئے اورانہوں نے ڈول پکڑ لیا، بس (ان کا تو پانی کھینچنے کا ایسا انداز تھا) کہ اس جیسا پانی کسی نے نہیں کھینچا ہو گا۔ یہاں تک کہ لوگ (سیراب ہو کر ) پھر گئے اور حوض چھلک رہا تھا۔"
أَبُو هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← محمد بن الحسين القطان، ← أبو طاهر صفحة رقم الزيادي ← أبو علي حسان بن سعيد المنيعي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (Book of the Virtues of the Companions) › (Chapter on the Virtues of Omar Ibn Al-Khattab Bin Nafil Abi Hafs Al-Qurashi Al-Adawi, may God be pleased with him · Hadith 3882
