شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 13 كتاب البيوع ) ‹ ( 7 باب العرايا ) · حديث 5471
5171 - حدثنا إسماعيل بن يحيى قال ثنا محمد بن إدريس قال ثنا سفيان عن عمرو بن دينار عن إسماعيل الشيباني قال بعت ما في رؤوس نخلي بمائة وسق وإن زاد فلهم وإن نقص فعليهم فسألت بن عمر عن ذلك فقال نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن بيع الثمرة بالتمر إلا أنه رخص في العرايا
عمرو بن دینار نے اسماعیل شیبانی سے روایت کی ہے کہ میں نے اپنے کھجور کے پھل کو ایک سو وسق کے بدلے فروخت کیا اگر بڑھ جائے انہی کی ہوگی اور اگر کم ہو تب بھی نقصان کے وہ ذمہ دار ہوں گے میں نے اس کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا جناب رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی بیع خشک کھجور کے بدلے منع فرمائی ہے البتہ عرایا کی اجازت دی ہے۔
إسماعيل الشيباني ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ: ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5471
