شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 23 كتاب الكراهة ) ‹ ( 3 باب أكل الثوم والبصل والكراث ) · حديث 6471
6126 - حدثنا محمد بن عمرو قال ثنا عبيد الله بن موسى عن بن أبي ليلى عن عطاء عن جابر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من أكل من هذه البقلة فلا يقربنا في مسجدنا أو لا يقربن مسجدنا
عطاء نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے اس سبزی میں سے کھایا وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے یا یہ فرمایا ہماری مساجد کے قریب ہر گز نہ آئے ۔
جَابِرٍ ← عَطَاءٍ، ← بن أَبِي لَيْلَى ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6471
