شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 11 كتاب السير ) ‹ ( 17 باب إحياء الأرض الميتة ) · حديث 5195
4916 - حدثنا أبو بكرة قال ثنا إبراهيم بن أبي الوزير قال ثنا سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه عن عمر مثله قيل له لا حجة لك في هذا ومعنى هذا عندنا على ما ذكرناه من معنى قول رسول الله صلى الله عليه و سلم من أحيا أرضا ميتة فهي له وقد روي عن عمر رضي الله عنه في غير هذا الحديث ما يدل على أن مراده في هذا الحديث هو ما ذكرناه
زہری نے سالم سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح رویت نقل کی ہے۔ اس روایت میں تمہارے لئے کوئی دلیل نہیں ۔ ہمارے ہاں اس کا مفہوم وہی ہے جو ہم نے ارشاد نبوت ' من احی ارضا میتہ فھی لہ " میں ذکر کیا ہے ۔ بلکہ اس کے علاوہ خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس روایت کے ظاہر کے خلاف روایت وارد ہے جو ہمارے بیان کردہ مفہوم کی تائید کرتی ہے ۔ روایت حضرت عمر رضی اللہ عنہ ملاحظہ ہو ۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ← أَبُو بَکْرَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 5195
