شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 9 كتاب الأيمان والنذور ) ‹ ( 1 باب المقدار الذي يعطى كل مسكين من الطعام والكفارات ) · حديث 4655
4396 - حدثنا أبو بشر الرقي قال ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق بن سلمة عن يسار بن نمير قال قال لي عمر إني أحلف أن لا أعطي أقواما ثم يبدو لي أن أعطيهم فإذا رأيتني فعلت ذلك فأطعم عني عشرة مساكين كل مسكين صاعا من تمر
یسار بن نمیر کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بعض اوقات بعض لوگوں کے متعلق نہ دینے کا حلف اٹھا لیتا ہوں پھر مجھے دینا بہتر معلوم ہوتا ہے تو ایسا معلوم ہونے پر ان کو میں دے دیتا ہوں ۔ کفارہ قسم میں دس مساکین کو کھانا کھلا دیتا ہوں ۔ ہر مسکین کو ایک صاع کھجور دیتا ہوں۔
يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أبو بشر الرقي
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 4655
