شرح معنی الآثار الطحاوي · ( 22 كتاب الأشربة ) ‹ ( 2 باب ما يحرم من النبيذ ) · حديث 6327
5987 - حدثنا محمد بن خزيمة قال ثنا الحجاج بن منهال قال ثنا حماد بن سلمة قال ثنا خالد الحذاء الخزاعي عن المعدل عن بن عمر انتبذ له في مزادة فيها خمسة عشر أو ستة عشر فأتاه فذاقه فوجده حلوا فقال كأنكم أقللتم عكره
معدل نے ابن عمر سے اور انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ آپ کے لئے ایک مشکیزے کے اندر نبیذ بنایا گیا جس میں پندرہ سولہ رطل آ سکتے تھے آپ تشریف لائے تو اس کو چکھا تو اس کو میٹھا پایا تو آپ نے فرمایا گویا تم نے اس کی تلچھٹ میں کمی کر دی۔
الْمُعَدِّلُ، ← خالد الحذاء الخزاعي ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خُزَيْمَةَ
Sharah Maani Al Aasaar Al Tahavi · Book › Chapter · Hadith 6327
