شرح السنة للبغوي · ( كتاب النكاح ) ‹ ( باب الوليمة · حديث 2309
2309 - أخبرنا عبد الواحد بن أحمد المليحي ، أنا أحمد بن عبد الله النعيمي ، أنا محمد بن يوسف ، نا محمد بن إسماعيل ، نا سليمان بن حرب ، نا حماد هو ابن زيد ، عن ثابت عن أنس أن النبي ( صلى الله عليه وسلم ) رأى على عبد الرحمن بن عوف أثر صفرة قال : ما هذا ؟ قال : إني تزوجت امرأة على وزن نواة من ذهب ، قال : " بارك الله لك أولم ولو بشاة ". هذا حديث متفق على صحته أخرجه مسلم عن قتيبة بن سعيد وغيره ، عن حماد بن زيد.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کے اوپر زردی کے نشان تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق دریافت فرمایا تو انہوں نے بتا یا کہ انہوں نے انصار کی ایک عورت سے نکاح کیا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: اسے مہر کتنا دیا ہے؟ انہوں نے کہا: ایک گٹھلی کے برابر سونا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ولیمہ کر وخواہ ایک بکری ہی ہو ۔‘‘
أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أحمد بن عبد الله النعيمي ← عبد الواحد بن أحمد المليحي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (The Book of Marriage) › (The door to the banquet · Hadith 2309
