شرح السنة للبغوي · ( كتاب الرقاق ) ‹ ( باب صفة الجنة وأهلها وما أعد الله للصالحين فيها · حديث 4370.4
قال : وقال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " إن أدنى مقعد أحدكم من الجنة أن يقال له : تمن فيتمنى ويتمنى ، فيقال له : هل تمنيت ؟ فيقول : نعم ، فيقال له : فإن لك ما تمنيت ومثله معه ".
رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:" تم میں سے جس شخص کاجنت میں سب سے ادنیٰ درجہ ہوگا اس کا مقام یہ ہوگا کہ اس سے کہا جائے گا کہ تو آرزو کر؟ وہ آرزو کرے گا اور بار بار آرزوئیں کرے گا۔ اس سے پوچھاجائے گا: کیا تونے اپنی تمام آرزوئیں بیان کردی ہیں ؟ وہ عرض کرے گا : جی ہاں ، تو اس سے کہا جائے گا: تیرے لیے آرزوئیں ہیں اوراس کے ساتھ ان جیسی مزید عطا کی جاتی ہیں ۔"
لَهُ فَإِنَّ لَکَ مَا تَمَنَّيْتَ وَمِثْلَهُ مَعَهُ ← نَعَمْ فَيُ ← لَهُ هَلْ تَمَنَّيْتَ
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (The Book of Riqqa) › (Chapter on the attribute of Heaven and its people, and what God has prepared for the righteous in it · Hadith 4370.4
