شرح السنة للبغوي · ( كتاب الرقاق ) ‹ ( باب كيف كان عيش النبي ( صلى الله عليه وسلم ) وعيش أصحابه رضي الله عنهم · حديث 4080
4080 - أخبرنا أبو محمد الجوزجاني ، أنا أبو القاسم الخزاعي ، أنا الهيثم بن كليب ، نا أبو عيسى ، نا عبد الله بن عبد الرحمن ، نا روح بن أسلم أبو حاتم البصري ، نا حماد بن سلمة ، أنا ثابت عن أنس قال : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " لقد أخفت في الله وما يخاف أحد ، ولقد أوذيت في الله ، وما يؤذى أحد ، ولقد أتت علي ثلاثون من بين ليلة ويوم وما لي ولبلال طعام يأكله ذو كبد إلا شيء يواريه إبط بلال ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " مجھے اللہ کی راہ میں خوف زدہ کیا گیا جب کسی اور کو ڈرایا دھمکایا نہیں جاتا تھا، اور مجھے اللہ کی راہ میں تکلیفیں آئیں جب کسی اور کو تکلیفیں نہیں دی جاتی تھیں۔ بعض اوقات مجھ پر تیس دن رات ایسے گزر جاتے تھے کہ میرے لیے اور بلال کے لیے کھانے کی کوئی چیز نہیں ہوتی تھی جسے کوئی ذی روح کھا سکے ، مگر اتنی مقدار میں کہ جسے بلال رضی اللہ عنہ کی بغل چھپا لے۔"
أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبُو عِيسَى، ← الْهَيْثَمُ بْنُ كُلَيْبٍ ← أبو القاسم الخزاعي ← أبو محمد الجوزجاني
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · (The Book of Riqqa) › Chapter How was the life of the Prophet (may God bless him and grant him peace) and his companions, may God be pleased with them · Hadith 4080
