شرح السنة للبغوي · كتاب الصلاة ‹ ( باب التشديد على ترك الجماعة · حديث 792
792 - أخبرنا عبد الواحد المليحي ، أنا السمعاني ، نا أبو جعفر الرياني ، نا حميد بن زنجوية ، نا محمد بن عبيد ، نا الأعمش ، عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) : " إن أثقل الصلاة على المنافقين صلاة العشاء والفجر ، ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو حبوا ، لقد هممت أن آمر بالصلاة أن تقام ، ثم آمر رجالا في أيديهم حزم حطب لا يؤتى رجل في بيته سمع الإقامة لم يشهد الصلاة إلا أضرم عليه بيته ". هذا حديث متفق على صحته أخرجه محمد عن عمر بن حفص ، عن أبيه ، وأخرجه مسلم عن أبي كريب ، عن أبي معاوية ، كل عن الأعمش.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” منافقوں پر فجر اور عشاء کی نمازیں سب سے زیادہ بھاری ہیں اور اگر انھیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے (اور چل نہ سکتے) تو گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آتے اور میرا تو ارادہ تھا کہ مؤذن سے کہوں کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں حکم کروں ایسے آدمیوں کو جن کے ہاتھوں میں خشک لکڑیوں کے گٹھے ہوں کہ وہ ان لوگوں کے گھروں میں جائیں اور ان لوگوں کے گھروں کو جلا دیں جو تکبیر سن کر اپنے گھر بیٹھے رہے اور نماز پڑھنے نہیں آئے۔‘‘
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← أبو جعفر الرياني ← السمعاني ← عبد الواحد المليحي
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · prayer book › (Emphasis on leaving the group · Hadith 792
