شرح السنة للبغوي · كتاب الصلاة ‹ ( باب رفع اليدين عند تكبير الافتتاح وعند الركوع والارتفاع عنه والقيام من الركعتين · حديث 564
564 - أنا عثمان بن أبي شيبة ، نا شريك ، عن عاصم بن كليب ، عن أبيه عن وائل بن حجر قال : رأيت النبي ( صلى الله عليه وسلم ) حين افتتح الصلاة رفع يديه حيال أذنيه ، ثم أتيتهم فرأيتهم يرفعون صفحة رقم 28 أيديهم إلى صدورهم في افتتاح الصلاة ، وعليهم برانس وأكسية. وبهذا الإسناد قال أبو داود :
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جب نماز شروع کی تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کانوں کے برابر تک اٹھایا۔ میں پھر ان (صحابہ) کے پاس آیا میں نے انھیں کو دیکھا کہ وہ نماز شروع کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو سینوں تک اٹھاتے تھے اور وہ جُبے اور کمبل اوڑھے ہوئے تھے۔
Sarah Al Sunnah Al Baghvi · prayer book › (Chapter on raising the hands when opening the opening takbeer, when bowing, rising from it, and standing up from the two rak'ahs · Hadith 564
